• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یونیکوڈ کتب: سنن النسائی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یونیکوڈ کتب: سنن النسائی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)
Sunan Nasai Arabic With Urdu Translation


محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن النسائی یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن النسائی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا چوتھا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں، اس سے پہلے ہم صحیح بخاری ، سنن ابو داود ،اور سنن ابن ماجہ کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔
یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٢٧٤ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٧ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ تین حصوں میں بھی بنایا ہے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین
Pages 3274
Direct Download Download
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as


Mirror
Download Download




http://islamicurdubooks.com/download/unicode-sunan-nisaee.html
 
Last edited:

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بہت خوب کاوش ہے ، عامر بھائی ، اللہ آپ کو اور تمام معاونین کو بہترین بدلہ عطا فرمائے ، اللہ سب کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سےنوازے ۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP] ۔
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
بھائی پی ڈی ایف میں کم سائز مطلاوب ھے یونیکوڈ میں نھیں
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اسی یونیکوڈ کو پی ڈی ایف بنالیں سائز 10 م ب سے بھی کم ہوگا
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
بھائی مھربانی ہوگی اگر آپ کردینگے مجھےتو ابھی اس سلسلے میں کچھ بھی معلوم نھیں
 
Top