• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یو اے ای: امریکی خاتون کی مشتبہ قاتلہ گرفتار

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
اضحک اللہ سنک خضر بھائی اس کا مطلب سبقت اصابع ہے دیوار لکھنا تھا
کنعان صاحب آپ کو کسی نے پابند نہیں کیا آپ جواب نہ دیں ھمارے اعتراض کا واللہ ھم آپ کو تنگ کرنے نہیں آتے آپ کی الٹی سیدھی باتوں کی حقیقت لوگوں کے سامنے بیان کرنے آتے ہیں
آپ کو تو بس جذبات میں بہ کر مخاطب کر لیتے ہیں ورنہ خیر چھوڑیں ویسے اچھا فیصلہ ہے ھماری تعلیقات پر خاموشی اختیار کرنے کا
مشکوک تو ھم بہت ہیں باطل پرستوں کی نگاہ میں بہت شک کرتے ہیں ھم پر اللہ ہمیں اپنے دربار میں عزت و سر خروئی سے نواز دے بس یہی ایک حسرت ہے دنیا سے اکتائے ہوئے بس یہی سوچتے ہیں نجانے کس لمحے موت آ جائے اور یہ سوال ہو جائے جب امت کو پٹتا دیکھا تو کیا کیا ؟؟؟ جو پڑھ لیا دین کا عمل کتنا عمل کیا ؟؟؟ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللھم اغفر لی تخاذلی عن نصرۃ المسلمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اضحک اللہ سنک خضر بھائی اس کا مطلب سبقت اصابع ہے دیوار لکھنا تھا
بھائی جان اللہ آپ کے جذبہ دین کو جلا بخشے ۔ لیکن گزارش ہے کہ اراکین کے لیے اس طرح کے جملے :
اگر آپ کو سمجھ نہ آ رہی ہو تو دیوار میں ٹکر ماریں جلدی سمجھ آ جائے گی
لکھنے سے پرہیز کریں ۔
ادع إلي سبيل ربك بالحكمة والموعظة الحسنة و جادلهم بالتي هي أحسن إن ربك هو أعلم بمن ضل عن سبيله و هو أعلم بالمهتدين (الحج)
ادفع بالتي هي أحسن فإذا الذي بينك و بينه عداوة كانه ولي حميم(حم السجدة)
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ابوظبی مال میں قتل ''انفرادی دہشت گردی کی کارروائی''​

العربیہ ڈاٹ نیٹ: پیر 15 صفر 1436هـ - 8 دسمبر 2014م

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظبی میں شاپنگ مال میں ایک امریکی خاتون ٹیچر کے قتل میں کوئِی معروف دہشت گرد تنظیم ملوث نہیں تھی بلکہ یہ انفرادی دہشت گردی کی کارروائی تھی۔

یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام نے ایک بے نامی سرکاری عہدے دار کے حوالے سے اتوار کو اطلاع دی ہے کہ ''ملزمہ کے اعترافی بیان، اس سے تفتیش اور جمع شدہ شواہد سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ انفرادی نوعیت کی دہشت گردی کی کارروائی تھی''۔

اس ذریعے کے مطابق: ''اب تک ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی ہے جس سے ملزمہ کا ایسی کسی دہشت گرد تنظیم یا سیاسی جماعت سے تعلق ثابت ہو کہ جس نے اس کو اس جرم کے ارتکاب کی شہ دی ہے''۔

اس ذریعے کا کہنا ہے: ''تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ ملزمہ نے حال ہی میں بعض ویب سائٹس سے رجوع کیا تھا جہاں سے وہ دہشت گردی کی آئیڈیالوجی سے آگاہ ہوئی تھی اور اس نے دھماکا خیز مواد بنانا سیکھا تھا۔ سکروٹنی سے یہ پتا چلا ہے کہ بم سازی میں استعمال کیا گیا مواد ابتدائی نوعیت کا تھا''۔

تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ اس ملزمہ کا کسی امریکی یا کسی اور غیرملکی کو قتل کرنے کا کوئی پکا منصوبہ نہیں تھا بلکہ وہ رنگ اور زبان کے لحاظ سے غیر ملکی نظر آنے والے کسی بھی شہری کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتی تھی۔

واضح رہے کہ یو اے ای کی پولیس نے گذشتہ ہفتے ابوظبی کے ایک شاپنگ مال کے واش روم میں امریکی خاتون ٹیچر کو چاقو گھونپ کر قتل کرنے والی اس مشتبہ نقاب پوش عورت کو گرفتار کیا تھا۔ مقتولہ کنڈر گارٹن ٹیچر کی شناخت آئبولیا ریان کے نام سے کی گئی تھی۔

اس یمنی نژاد ملزمہ کی عمر اڑتیس سال ہے۔ اس نے گذشتہ سوموار کو امریکی خاتون کو قتل کرنے کے بعد یو اے ای میں مقیم ایک ڈاکٹر کے اپارٹمنٹ کے بیرونی دروازے پر بم بھی نصب کیا تھا۔ اس بم کو ناکارہ بنا دیا گیا تھا اور اس سے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔

یو اے ای کی وزارت داخلہ نے گذشتہ جمعرات کو ایک فوٹیج جاری کی تھی۔ اس میں پولیس کے ایک مکان پر چھاپے کی کارروائی دکھائی گئی تھی۔ اس عورت نے پاجاما اور لمبی آستین والا کھلی قمیص پہن رکھی تھی۔پولیس اہلکار اس عورت کو گرفتار کر کے کسی نامعلوم مقام پر لے گئی تھی۔ فوٹیج میں متعدد چاقو اور بم بنانے کا سامان دکھایا گیا تھا۔

ابوظبی میں امریکی خاتون کو چاقو گھونپنے کا یہ واقعہ عین اس روز پیش آیا تھا جس روز عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے ترجمان ابو محمد العدنانی کا ایک بیان انٹرنیٹ پر جاری کیا گیا تھا۔اس میں انھوں نے مسلمانوں پر زور دیا تھا کہ ''وہ کسی بھی طریقے سے مغربی باشندوں پر حملہ آور ہوں، خواہ یہ ان کے چہرے پر ایک چپت ہی کیوں نہ ہو''۔

ح
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
یہ بھی جھوٹ ہے
ابوظبی میں امریکی خاتون کو چاقو گھونپنے کا یہ واقعہ عین اس روز پیش آیا تھا جس روز عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے ترجمان ابو محمد العدنانی کا ایک بیان انٹرنیٹ پر جاری کیا گیا تھا۔اس میں انھوں نے مسلمانوں پر زور دیا تھا کہ ''وہ کسی بھی طریقے سے مغربی باشندوں پر حملہ آور ہوں، خواہ یہ ان کے چہرے پر ایک چپت ہی کیوں نہ ہو''۔
شیخ عدنانی کا ابھی تک کوئی نیا بیان نہیں آیا دسمبر میں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ بھی جھوٹ ہے

شیخ عدنانی کا ابھی تک کوئی نیا بیان نہیں آیا دسمبر میں
انتظامیہ سے کوئی بھی ذمہ دار بندہ مجھ سے عدنانی کے نئے بیان ڈیرھ ہفتہ کے اندر پر کلپس حاصل کر سکتا ھے۔

والسلام
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
اللہ والو !
میڈیا کی ایک خبر پر اتنی باتیں لکھنے ،اور بولنے کی کیا ضرورت ؟
کیا میڈیا کی حقیقت معلوم نہیں ؟
اہل اسلام کو میڈیا کے ذریعے دونوں گروہ ورغلا رہے ہیں ۔
اور میڈیا والے مال بنا رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر خبر بعینہ سچ ہے ،تو کوئی تعجب یا بحث والی بات نہیں ۔
جب عالم کفر ظلم کی حدیں پار کر رہا ہے ۔تو مظلوم کسی نہ کسی صورت تو ہاتھ پاوں مارے گا ۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
ھممممم چلیں دے دیں کہیں اپ لوڈ کر کے لنک ھم بھی دیکھیں شاید دلیل مل ہی جائے کہ دولہ مغربی سازش ہے کہ ریکارڈنگ پہلے وہاں سے پاس ہوتی ہے پھر اپ لوڈ ہوتی ہے
باقی یہ جو لکھا
ابوظبی میں امریکی خاتون کو چاقو گھونپنے کا یہ واقعہ عین اس روز پیش آیا تھا جس روز عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے ترجمان ابو محمد العدنانی کا ایک بیان انٹرنیٹ پر جاری کیا گیا تھا۔اس میں انھوں نے مسلمانوں پر زور دیا تھا کہ ''وہ کسی بھی طریقے سے مغربی باشندوں پر حملہ آور ہوں، خواہ یہ ان کے چہرے پر ایک چپت ہی کیوں نہ ہو''۔
تو یہ الفاظ فإن عجزت عن العبوة أو الرصاصة؛ فاستفرد بالأمريكي أو الفرنسي الكافر، أو أي من حلفائهم، فارضخ رأسه بحجر، أو انحره بسكين، أو ادهسه بسيارتك، أو ارمه من شاهق، أو اكتم أنفاسه، أو دس له السم، فلا تعجز أو تهن[FONT=Times New Roman, serif][FONT=Traditional Arabic, serif].[/FONT][/FONT]
وليكن شعارك[FONT=Traditional Arabic, serif]: [/FONT][FONT=Traditional Arabic, serif]"لا نجوتُ إن نجا عابد الصليب ناصر الطاغوت[/FONT][FONT=Traditional Arabic, serif]"[/FONT][FONT=Traditional Arabic, serif].[/FONT]
فإن عجزت؛ فاحرق منزله أو سيارته أو تجارته، أو أتلف زراعته، فإن عجزت؛ فابصق في وجهه،

اور انہی کی طرف اشارہ ہے شیخ کے بیان و ان ربک لبالمرصاد کے ہیں جو کہ 23÷9÷2014 کو جاری ہوا تھا
جبکہ ابو ظبی کا یہ واقعہ دو دسمبر کو پیش آیا
اسحق بھائی صرف میڈیا نہیں الحمدللہ وہاں ھمارے پاکستانی بھائی بھی موجود ہیں فیس بک اور ٹویٹر استعمال کرتے ہیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فیس بکی کی دور یہیں تک ہوتی ھے، ابھی کاپی پیسٹ کرنے کا پہلے طریقہ سیکھو پھر سرچ کا طریقہ بھی سکھا دیں گے، ڈیرھ ہفتہ!

والسلام
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
جناب یہ کاپی پیسٹ میں نے دولہ کی مناصر ویب سائٹ سے کی ہے عبارت
اور اس عبارت کی تلاش کا طریقہ یہ تھا کہ سعودیہ میں پہلی کاروائی جو ہوئی اس میں یہ الفاظ موجود ہیں
سب سے پہلے وہ ویڈیو تلاش کی اول الغیث کے نام سے پھر اس میں سے عربی عبارت کو گوگل میں لکھا نتیجہ یہ نکلا کہ یہ شیخ کے بیان و ان ربک لبالمرصاد کی عبارت ہے جو کہ آڈیو اور تفریغ نصی کے ساتھ ایک سائٹ پر موجود تھی نشر کی تاریخ بھی موجود تھی یہاں لکھ دی سرچ مجھے نہ سکھائیں خود سیکھیں
آپ نے لکھا تھا جس تاریخ کو یہ حادثہ ہوا اسی تاریخ کو یہ بیان جاری ہوا میں نے انکار کیا تھا کہ دسمبر میں کوئی بیان شیخ عدنانی کا نہیں آیا جناب نے کہا کہ آیا ہے یعنی اصرار تھا میرے دعوی کو غلط کہنے پر اب باقی چھوڑیں دسمبر کے بیان کا لنک مجھے بھی دے دیں جو آپ نے اوپر کسی بھی رکن انتظامیہ کو دینے کا کہا ہے
ویسے آپ کیلئے آپشن موجود ہے سنی ان سنی کر دیں کیونکہ آپ نے یہی کہا تھا کہ آپ جواب دینے کے پابند نہیں یاد رہے یہ اتنی وضاحت عامۃ الناس کو سمجھانے کیلئے ہے جناب کو تو سمجھانے سے ھم قاصر ہیں
 
Top