محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
جزاكم الله خير
واضح اور مدلل ۔ انما اﻷعمال بالنيات
واضح اور مدلل ۔ انما اﻷعمال بالنيات
رانا صاحب۔میں دھوکہ نہ تو کھارہا ہوں اور نہ دھوکہ دے رہا ہوں، میں نےآپ کے مسلک کے اشتہار کے الفاظ نقل کئے ہیں، آپ لوگ جشن میلاد کے نام سے چڑتے ہیں، اور جشن بخاری کے نام کا دفاع کررہے ہیں، عجیب سی بات ہے۔
میرا سوال یہ تھا کہ یہ سارا کچھ جو آپ ہر سال کرتے ہیں ، کس حدیث میں لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بخاری شریف کا ختم کیا اور مٹھائی تقسیم کی ؟
جو جواب آپ نے دیا ہے ، اگر بریلوی ایسا جواب دیں تو آپ کہتے ہیں کہ نہیں اس عمل پر خاص حدیث دکھائو جس میں یہ ہوکہ گیارھویں یا میلاد آپ صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے کی۔
رانا صاحب۔
آپ لباس کون سا پہنتے ہیں۔؟
رانا صاحب ۔میں دھوکہ نہ تو کھارہا ہوں اور نہ دھوکہ دے رہا ہوں، میں نےآپ کے مسلک کے اشتہار کے الفاظ نقل کئے ہیں، آپ لوگ جشن میلاد کے نام سے چڑتے ہیں، اور جشن بخاری کے نام کا دفاع کررہے ہیں، عجیب سی بات ہے۔
میرا سوال یہ تھا کہ یہ سارا کچھ جو آپ ہر سال کرتے ہیں ، کس حدیث میں لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بخاری شریف کا ختم کیا اور مٹھائی تقسیم کی ؟
جو جواب آپ نے دیا ہے ، اگر بریلوی ایسا جواب دیں تو آپ کہتے ہیں کہ نہیں اس عمل پر خاص حدیث دکھائو جس میں یہ ہوکہ گیارھویں یا میلاد آپ صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے کی۔
جہاں جشن میلاد اور جشن بخاری کو ایک جیسا قرار دیا گیا ہے ، وہیں وہ حدیث بیان ہوئی ہے ۔میں آپ سے یہ جواب مانگ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری یا ختم بخاری کون سی حدیث سے ثابت ہے ؟
اگر حدیث ہے تواس سوال سے اپنی جان چھڑائیں۔