• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
یہ اشتہار وھابیہ کے مدرسہ رحمانیہ دہلی کا ہے، کیا ہر سال جشن بخاری منانا اور اس پر مسرت کا اظہار کرنا،مٹھائی کھانا کھلانا
کون سی آیت قرآنی یا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی صحابی سے ثابت ہے یا یہ بدعت ہے؟
4.jpg
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
یا رب کریم عرس منانے،بھنگڑے ڈالنے ،گھوڑے ،اونٹ نچانے والے رنگین پوشوں کو بھی توفیق دے کہ وہ تیرے نبی مکرم کی احادیث کی صحیح ترین کتاب صحیح البخاری کی تکمیل کرکے تقریب احتتام بخاری منعقد کریں۔

آمین یا رب۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
رانا صاحب ،

آپ بھی تقریب احتتام بخاری منعقد کریں اس میں شرکت کرکے

آپکے گوش گزار کریں گے۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
الحمد للہ ہم ختم بخاری شریف میں شامل ہوتے ہیں ، لیکن میرا سوال یا تو آپ سمجھے نہیں یا پھر آپ سوال سے آنکھیں چرا رہے ہیں ، اس لئے آپ کے اس جواب پر میں کیا عرض کرسکتا ہوں ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آپ اپنے عنوان پر نظر فرمائیں ، جشن بخاری میں اور ختم بخاری میں اگر فرق محسوس هو تو اپنے عنوان پر نظر ثانی فرمالیں ۔
اس پر بحث هوسکتی هے ، آپ اپنے سوال کو مزید واضح کریں تاکہ مغالطہ نہ هو کسی کو اور اللہ آپکی تشویش دور فرمائے ۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
آپ نے اشتہار نہیں پڑھا ،یہ جشن، ختم بخاری کے موقع پر ہی ہوا۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
میرا سوال یہ ہے کہ ہر سال ختم بخاری شریف کے موقع پر اجتماع کرکے مسرت کا اظہار کرنا اور مٹھائی تقسیم کرنا پھر اس کوجشن بخاری کا نام دے کر اشتہار شائع کرنا ،کون سی حدیث سے ثابت ہے ؟حدیث کا حوالہ دے دیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
’’ جشن بخاری ‘‘ منانے والے امام بخاری کی ’’ سالگرہ ‘‘ نہیں مناتے ، بلکہ احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک صحیح ترین مجموعہ کے اختتام پر تقریب قائم کرتے ہیں ، علم و عمل کی محفلیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ثابت ہیں ۔
 
Top