• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیسی محبت

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
ملاحظہ فرمائیں. بلا تبصرہ. تبصرہ آپ لوگوں کے ذمہ:
FB_IMG_1464928540932.jpg
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ہندوستان میں ایسا ہونا المیہ ہی ہوگا ۔ اردو سے دوری ، اردو کتب سے دوری نے ہمیں اخلاقی اور علمی طور سے تباہ کر دیا ۔ واقعہ یہ ہیکہ اسلامی کتب چونکہ اردو میں ہی ہیں تو لا محالہ اسلام سے دوری ہو گئی ۔ اور یہ باضابطہ اور منصوبہ بند کوشش اغیار نے کی ضرور تقسیم کے بعد سے ہی لیکن انکے منصوبہ کی تکملت میں ہم نے معاونت کی کوئی کسر نا چهوڑی ۔
اب تو آنسو بهی نہیں نکلتے ، آخر کس کس پر روئیں !
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آئی لو ٹو ریڈ اینڈ رائٹ ان اردوبٹ سم پیپلز رائٹ ان رومن اردو وچ از ویری ڈیفیکلٹ فار می ٹو ریڈ۔ آئی آفن اوائیڈ ٹو ریڈ دیٹ رومن اردو۔ اینی وے سم ٹائم آئی ہیو ٹو ریڈ دیٹ رومن اردو بٹ اِف اِٹ سے لونگ پیراگراف، آئی فارگیٹ دا فسٹ ونز سینٹنزز وھن آئی ریچ ایٹ لاسٹ ونز۔ سو پلیز رائٹ دا اردو ان اردو۔۔ابتسامہ!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آئی لو ٹو ریڈ اینڈ رائٹ ان اردوبٹ سم پیپلز رائٹ ان رومن اردو وچ از ویری ڈیفیکلٹ فار می ٹو ریڈ۔ آئی آفن اوائیڈ ٹو ریڈ دیٹ رومن اردو۔ اینی وے سم ٹائم آئی ہیو ٹو ریڈ دیٹ رومن اردو بٹ اِف اِٹ سے لونگ پیراگراف، آئی فارگیٹ دا فسٹ ونز سینٹنزز وھن آئی ریچ ایٹ لاسٹ ونز۔ سو پلیز رائٹ دا اردو ان اردو۔۔ابتسامہ!
ابتسامہ مع قہقہہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آئی لو ٹو ریڈ اینڈ رائٹ ان اردوبٹ سم پیپلز رائٹ ان رومن اردو وچ از ویری ڈیفیکلٹ فار می ٹو ریڈ۔ آئی آفن اوائیڈ ٹو ریڈ دیٹ رومن اردو۔ اینی وے سم ٹائم آئی ہیو ٹو ریڈ دیٹ رومن اردو بٹ اِف اِٹ سے لونگ پیراگراف، آئی فارگیٹ دا فسٹ ونز سینٹنزز وھن آئی ریچ ایٹ لاسٹ ونز۔ سو پلیز رائٹ دا اردو ان اردو۔۔ابتسامہ!
تسی گیرٹ او!
بہتی چنگا آیڈیا دِتّا اے!
ہن جے وی رومن اِچ اردو لکھنا اے، تے میں انہاں نو فرنگی اردو اِچ لکھ کے جواب دینا اے!
 
Top