• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ ہیں با عمل مسلمان

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی میں نے جواب کی پہلی لائن میں ناپسندیدگی کی وجہ (مواد) لکھ دی تھی اور میرے دل میں یہی بات تھی کہ ویڈیو شیئر کرنے سے پہلے آپ یقینا" کشمکش میں ہونگے لیکن شیطان نے آخرکار آصلاح کا جھانسہ دے کر یہ کام کروایا ہوگا، واللہ اگر میرے پاس آفس میں کمپیوٹر پر بیٹھنے کا مزید وقت ہوتا تو میں یہ بات ضرور لکھتا۔ آپ مجھ سے حسن ظن رکھیں۔ جزاک اللہ خیر
جزاک اللہ خیرا بھائی
مجھے آپ سے حسن ظن ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی اصلاح فرمائے آمین
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ابو عبدالله بھائی، میوزک والی ویڈیو کا لنک دیجئے، تاکہ اسے بھی ڈیلیٹ کر دیا جائے۔ جزاک اللہ خیرا۔

شاکر بھائی اس لنک پر 54 سیکنڈز کی ایک ویڈیو ہے اس میں 0:21 کے بعد صرف میوزک ہے۔۔۔۔۔

http://forum.mohaddis.com/threads/عبرت-ناک-ویڈیو-خاص-طور-پر-سگنل-توڑ-کر-فخر-محسوس-کرنے-والے-نوجوانوں-کے-لیے۔-شیئر-ضرور-کیجیئے.19120/
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محترم!
اس ویڈیو میں ایسا کچھ نہیں کہ آپ اسے خصوصی طور پر فورم پر پیش کریں۔
اور اگر موصوف سے آپ کی جانکاری ہے اور آپ کی تحقیق بھی ہے تو ہی ان کے باعمل ہونے کی گارنٹی دیں۔ورنہ نہیں!
محترمہ! ہر کسی کی اپنی اپنی رائے اور نقطہ نظر ہوتا ہے، جس سے وہ سوچتا ہے، آپ کی بات ٹھیک ہے۔

موصوف سے میری کوئی جانکاری نہیں، یہ ہمارا ایک مسلمان بھائی ہے۔

ان کے با عمل ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا، ہمارے ہاں اسلامی تعلیمات پر عمل کا فقدان ہے، ایک بھائی کو جب حقیقت میں ایک اچھا عمل کرتے دیکھا تو شئیر کر دیا۔

لیکن ویڈیو میں کچھ مفاسد ہونے پر محترمین ابوعبداللہ و شاکر نے اصلاح کی۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر سے نوازے آمین
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترمہ! ہر کسی کی اپنی اپنی رائے اور نقطہ نظر ہوتا ہے، جس سے وہ سوچتا ہے، آپ کی بات ٹھیک ہے۔

موصوف سے میری کوئی جانکاری نہیں، یہ ہمارا ایک مسلمان بھائی ہے۔

ان کے با عمل ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا، ہمارے ہاں اسلامی تعلیمات پر عمل کا فقدان ہے، ایک بھائی کو جب حقیقت میں ایک اچھا عمل کرتے دیکھا تو شئیر کر دیا۔

لیکن ویڈیو میں کچھ مفاسد ہونے پر محترمین ابوعبداللہ و شاکر نے اصلاح کی۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر سے نوازے آمین
آپ کی شئیر کی گئی ویڈیو میں جو مفاسد تھے،میرا مقصد ان کی نشاندہی کرنا تھا۔۔۔۔۔اس لیے اشارتا ایسے کہا تھا۔۔۔اللہ آپ کو ہدایت دے۔
شاکر بھائی ابو عبداللہ کے نوٹس لینے سے اصلاح ہو گئی۔ماشاء اللہ
 
Top