عبداللہ کشمیری
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 08، 2012
- پیغامات
- 576
- ری ایکشن اسکور
- 1,657
- پوائنٹ
- 186
یہ ہے میرا پاکستان، جو جلتا ہے وہ جلتا رہے
کیا وجہ ہے کہ دجالی میڈیا ہمیشہ پاکستان سے مایوسی کی خبریں ہی پھیلاتا ہے اور اہل پاکستان اور دنیا کے مسلمانوں کو پاکستان سے مایوس کرنا چاہتا ہے۔۔
کیا وجہ ہے کہ انڈیا امریکہ اسرائیل ہاتھ دھو کر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف ائے دن کوئی نہ کوئی چول مارتے رہتے ہیں۔۔
کیا وجہ ہے کہ اس ملک میں دہشت گردی اور فتنہ خوارج کو ہوا دیکر ملک میں بد امنی پھیلائی جا رہی ہے اور پاک آرمی اور عوام پر دہشت گردی کے حملے کیے جا رہے ہیں۔۔
وجہ یہ ہے۔۔۔۔
ویڈیو دیکھیں محترم ڈاکٹر ابو وقاص حفظہ اللہ تعالی دفاعی تجزیہ نگار جماعۃ الدعوۃ پاکستان کی زبانی