• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی،
بہت ہی عمدہ، مفصل اور مدلل مضمون ہے ماشاءاللہ۔ ہر ہر حدیث کی تصحیح و تضعیف ساتھ موجود۔
دوسرے حصے کا بھی شدت سے انتظار رہے گا۔ اور مضمون میں ایک روایت کے بارے میں آپ نے علیحدہ مضمون لکھنے کی بات کی ہے، وہ بھی جب مکمل کر لیں، تو اس کا لنک بھی ضرور دیجئے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی فوز و فلاح عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,332
پوائنٹ
180
کبھی کھبار جوش میں اس طرح کی مبالغہ آمیز باتوں کا صدور ہوجاتا ہے اسے اتنی اہمیت نہیں دینی چاہئے چنانچہ بخاری ومسلم کی روایت کے مطابق عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے علی رضی اللہ عنہ کو جھوٹا ، ظالم ، گناہگار ، دھوکے باز اورخائن قرردیا ہے
عرض ہے کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں جوکچھ کہا ، کیا کوئی بھی مسلمان اس پر ایمان لاسکتاہے ؟ ہرگز نہیں بلکہ اس طرح کی باتیں جوش کے نتیجے میں بطور مبالغہ صادر ہوجایاکرتی ہیں ، اورایسی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
عبداللہ بن عباس نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت عباس رضی اللہ عنہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس معلومات کو کتابی شکل بھی پیش کیا جانا چاہئے۔۔۔
جیسے یزید رحمہ اللہ علیہ کے خلاف جھوٹی کہانیوں کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔
کم سے کم ہماری ملک کا وہ طبقہ جس کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے۔۔۔
وہ اس معلومات سے مستفید ہوسکیں۔۔۔
اور اس کے لئے شاید بریلوی، دیوبندی مکتبہ فکر کے افراد کو ساتھ ملانا ہوگا۔۔۔
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
محترم شیخ کفایت اللہ آپ نے اس پوسٹ کا جو عنوان دیا تھا اس میں "حصہ اول " لکھا تھا۔ ہمیں اس کے حصہ دوم کا شدت سے انتظار ہے۔ اگر وہ پوسٹ ہو چکا تو براہ مہربانی لنک مہیا فرما دیں۔ جزاک اللہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top