• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
انسان چھوٹا بن کر رہے تو بڑی بڑی نعمتیں ملتی کیونکہ بڑا ہونے کے بعد تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے۔
وہ بلندی کس کام کی جس پر انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے۔
زندگی اپنی خوبیوں پر بسر کی جاتی ہے، دوسروں کی خامیوں پر نہیں.
دلکش چہروں پر نہ جاؤ اکثر کتابوں کے سرورق تو خوبصورت ہوتے ہیں لیکن مواد خراب ہوتا ہے۔
سب سے خطرناک ناراضی وہ ہوتی ہے جو آپ دوسرے پر جتائیں نہیں کہ آپ اس سے ناراض ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
جب غلطی ثابت ہو جاتی ہے تو عقل مند اپنے آپ کو درست کر لیتا ہے اور جاہل ضد پر اَڑ جاتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
جس کام میں جتنی جلدی کی جائے گی اس میں اُتنی ہی دیر ہو گی۔ اس لیے بہتر نتائج کے لیے صبروتحمل ضروری ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
پردہ عورت کے چہرے پر ہوتا ہے۔
اگر چہرے پر نہ ہو تو سمجھ لیں کہ اس کی عقل پر ضرور ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب تک انسان کی ضرورتیں کم رہیں تب تک اس کے ضمیر میں دَم رہتا ہے۔جیسے ضرورتیں بڑھتی ہیں ویسے ویسے انسان کے ضمیر میں دَم بھی کمزور ہوتا جاتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
*بیٹی کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کی بجائے قرآن کی تعلیمات دے کر رخصت کیا جائے تو اُس کی زندگی اچھی اور پُر سکون گزر سکتی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
مصیبتیں اور بیماریاں اتنی خطرناک نہیں ہوتیں جتنی بزدلی اور کم ہمتی کی وجہ سے نظر آتی ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
صحیح وقت پر کھانا اور مہنگے کپڑے دینے سے بچوں کی اچھی تربیت نہیں ہوتی بلکہ انہیں سمجھنے اور پیار دینے سے ہوتی ہے۔
 
Top