• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
انسان کتنا عجیب ہے!کہ نیکی کی طرف مائل بھی کسی حادثے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
طبیب کی غلطی ایک دو انسان ہی مارتی ہے لیکن حکمرانوں کی غلطیاں پورے ملک وقوم کو برباد کر دیتی ہیں!
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
بات تو کردار کی ہوتی ہے
ورنہ قد میں تو سایہ بھی انسان سے بڑا ہوتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
بے ایمانی کے بستر پر ایمانداری کی چادر پھیلانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
جس طرح ایک نتیجہ خیز مصروف دن کے بعد مزے دار نیند آتی ہے، اُسی طرح ایک بامقصد متحرک زندگی کے بعد موت بھی خوشگوار آتی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
جب کسی نے آپ کو چھوڑنا ہو گا تو سب سے پہلے اس کے بولنے کا انداز بدل جائے گا۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
محبتوں بھرا آشیانہ قائم رکھنے کے لیے اعتماد، خلوص اور خوش اخلاقی کی ضرورت ہوتی ہے۔
 
Top