• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
مرچ کھاکر بھی طوطا میٹھا بولتا ہے
جبکہ میٹھا کھاکر بھی زیادہ تر انسان کڑوا بولتا ہے
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے
اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
دنیا کی عزت چاہے مال سے کیوں نہ ہو مگر آخرت کی عزت اعمال سے ہوگی۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
حقیقی تقوی یہ ہے جو کچھ تیرے دل کے اندر ہے اگر تو اس کو کھلے طباق میں رکھ کر بازار کا گشت لگائے تو اس میں سے ایک چیز بھی ایسی نہ ہو جس کو آشکارا کرنے میں شرم محسوس ہو۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
جب میں نے جان لیا کہ دنیا کے سبھی رشتے غرض کے ہیں تو مجھے اپنے رب کی طرف لوٹنے میں آسانی ہوگئی۔
 
Top