السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
1۔ یاد رکھیں! جب غصہ آئے تو کوئی فیصلہ نہ لیں‘ اور جب خوش ہوں تو کوئی وعدہ نہ کریں۔
2۔ مصیبت انسان کو دولت مند نہیں تو عقل مند ضرور بنا دیتی ہے۔
3۔جو دوسروں کے لیے دعا مانگتا ہے اسے اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت کم پڑتی ہے۔
4۔ٹھوکر لگ جانے کا مطلب یہ تھوڑی ہوتا ہے کہ ہم چلنا چھوڑ دیں۔
5۔ سکون چاہتے ہیں تو سجدوں میں رویا کریں۔
6۔زندگی میں کبھی دوسروں پر منحصر نا ہوں کیونکہ آپ کا اپنا سایہ بھی اندھیرے میں آ پکو چھوڑ جاتا۔