• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
انسان کو بلندی پر لے جانا مشکل ہے اور بلندی سے گرا دینا دشوار نہیں ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
کسی کو جان سے مارنے کی ضرورت نہیں‘ اس کی امید کو ختم کر دیں تو وہ روز مرتا رہے گا۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
٭ لوگوں کے چہرے پر مت جائیں‘ چہرے سے بڑا کوئی نقاب نہیں ہوتا۔
٭ بچے پالنا کوئی بڑا کام نہیں ہے‘ جانور اور پرندے بڑے بہتر انداز میں یہ کام صدیوں سے کرتے آ رہے ہیں‘ بڑا کام بچوں کی اچھی تربیت ہے اور اچھی تربیت وقت اور توجہ مانگتی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
٭ ترقی کی دوڑ میں ہم اتنا آگے نکل چکے ہیں کہ ہاتھ میں پکڑے موبائل کی اہمیت پاس بیٹھے انسان سے زیادہ ہوتی ہے۔
٭ انسان کو اپنی اوقات تب پتہ چلتی ہے جب اسے وہاں سے ٹھوکر پڑے جہاں اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا ہوتا ہے۔
٭ ٹھونسے گئے نظریات‘انڈیلی گئی تاریخ اور زبردستی نصاب کی بدولت غلام ہی پیدا کیے جا سکتے ہیں لیڈر نہیں۔
٭
زبان اپنی تہذیب ساتھ لاتی ہے ***
سسٹر کہنے سے ذہن میں تقدس کا وہ رشتہ اجاگر نہیں ہوتا جو بہن یا باجی کہنے سے ہوتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
جب انسان گندگی کے ڈھیر میں رہنے لگ جاتا ہے تو اسے بدلو کا احساس تک نہیں ہوتا۔
 
Top