• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
٭ جو اچھا لگے اسے غور سے مت دیکھیں کہیں اس میں کوئی برائی نہ نکل آئے اور جو برا لگے اسے غور سے دیکھیں شاید کوئی اچھائی نکل آئے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
٭ خوشی اور خوشی قسمتی دو الگ چیزیں ہیں آپ کسی کی وقتی خوشی تو چھین سکتے ہیں لیکن اس کی خوش قسمتی نہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
٭ جس دن یہ سمجھ لیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں‘ صرف اس کی سوچ ہم سے مختلف ہے تو اس دن بہت سے دُکھ ختم ہو جائیں گے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
٭ جب کوئی انسان کامیاب ہوتا ہے تو اس کے مذاق کو بھی لوگ سنجیدگی سے لیتے ہیں‘
لیکن اگر
بندہ ناکام ہو تو اس کی سنجیدگی کو بھی لوگ مذاق سمجھتے ہیں۔
 
Top