• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

‫سلاما ياعمر الفاروق‬

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مناسب یہ ہے کہ یہاں یا عمر کہنے پر بات کی جائے کیونکہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنا آپ کے نزدیک شرک ہے اور یاعمر کہنا عین اسلام پھر وہی بات کہ انبیاء کو یا سے ندا کرنا شرک اور صحابہ کو یا سے ندا کرنا عین اسلام
اللہ کی پناہ ایسے مذہب سے

بھائی کس نہ کہہ دیا کہ یا عمر کہنا عین اسلام ہے بلکہ ھمارے نزدیک یہ شرک ہیں -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مناسب یہ ہے کہ یہاں یا عمر کہنے پر بات کی جائے کیونکہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنا آپ کے نزدیک شرک ہے اور یاعمر کہنا عین اسلام پھر وہی بات کہ انبیاء کو یا سے ندا کرنا شرک اور صحابہ کو یا سے ندا کرنا عین اسلام
اللہ کی پناہ ایسے مذہب سے

1450195_489998571113493_1220005832_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مناسب یہ ہے کہ یہاں یا عمر کہنے پر بات کی جائے کیونکہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنا آپ کے نزدیک شرک ہے اور یاعمر کہنا عین اسلام پھر وہی بات کہ انبیاء کو یا سے ندا کرنا شرک اور صحابہ کو یا سے ندا کرنا عین اسلام
اللہ کی پناہ ایسے مذہب سے

1499682_489929841120366_499531449_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مناسب یہ ہے کہ یہاں یا عمر کہنے پر بات کی جائے کیونکہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنا آپ کے نزدیک شرک ہے اور یاعمر کہنا عین اسلام پھر وہی بات کہ انبیاء کو یا سے ندا کرنا شرک اور صحابہ کو یا سے ندا کرنا عین اسلام
اللہ کی پناہ ایسے مذہب سے

1471136_489714551141895_338990_n.png
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
نہیں آپ کی بات حقیقت پر مبنی نہیں ہے چلو مان لیتے ہیں یہ بتائیں کہ آخری پوسٹ کیا ہے؟ ذرا دوبارہ اس کا کشٹ کریں تو دیکھیں کہ کون سچا ہے؟
موضوع کی مناسب سے یہ میری آخری پوسٹ تھی جس کے جواب کا تاحال انتظار ہے

پوسٹ نمبر 53 کا جواب نہیں آیا اب تک

مہاراج سے بنتی ہے اس پرشن کا جواب دینے کا کشٹ کریں تو پھر میں آگے عرض کروں
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
موضوع کی مناسب سے یہ میری آخری پوسٹ تھی جس کے جواب کا تاحال انتظار ہے

مہاراج سے بنتی ہے اس پرشن کا جواب دینے کا کشٹ کریں تو پھر میں آگے عرض کروں
لگتا ہے کہ آپ کو حضرت عمر فوبیا ہو گیا ہے ایک غلط بات کو ان کی طرف منسوب کر رہے ہو
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
باجی یہ یا عمر کا لفظ کچھ درست معلوم نہیں ہوتا اس کو بریلوی وغیرہ دلیل بنا لیں گے اس لیے احتیا ط کریں جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
کسی کو مشکل کشا،بگڑی بنانے والا،وفات کے بعد حاجات پوری کرنے والا سمجھ کر ’یا‘ کا نعرہ لگانا۔ ۔ اہل السنہ کا اجماع ہے کہ یہ شرک ہے۔
یہ علیحدہ بحث ہے کہ اس عقیدے کے بغیر ’یا‘ کہا جائے تو شرک ہے کہ نہیں ،لفظ شرک نہیں محض عقیدہ شرک ہے وغیرہ
بہرحال ایسے ماحول میں جہاں اس کا یہی مطلب لیا جائے جو لیا گیا ہے تو احتزاز بہتر بلکہ افضل ہے۔ ۔ ۔
انتظامیہ سے مناسب کاروائی کی درخواست ہے۔
شاکر
 
Top