باجی یہ یا عمر کا لفظ کچھ درست معلوم نہیں ہوتا اس کو بریلوی وغیرہ دلیل بنا لیں گے اس لیے احتیا ط کریں جزاک اللہ خیرابسم اللہ الرحمٰن الرحیمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان میں نے کب کہا کہ یہ آپ کا عقیدہ ہے میں نے تو غیروں کی بات کی ہے کہ وہ اس کو دلیل بنا لیں گے کیا بغیر عقیدے کےیا کا لفظ بولنا ٹھیک ہے ؟ اگر میں کہوں یا عبد القادر جیلانی تجھ پر سلام ہو ، کیا یہ ٹھیک ہے؟ جب کہ یہ میرا عقیدہ بھی نہیں ہےہم امیرالمومنین رضی اللہ عنہ کو حاضر وناظر نہیں مانتے۔۔۔
اور نہ ہی ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ مشکل کشاء ہیں۔۔۔
بھائی جان میں نے کب کہا کہ یہ آپ کا عقیدہ ہے میں نے تو غیروں کی بات کی ہے کہ وہ اس کو دلیل بنا لیں گے کیا بغیر عقیدے کےیا کا لفظ بولنا ٹھیک ہے ؟ اگر میں کہوں یا عبد القادر جیلانی تجھ پر سلام ہو ، کیا یہ ٹھیک ہے؟ جب کہ یہ میرا عقیدہ بھی نہیں ہے
نہرام صاحب آپ نے بھی داد دینا شروع کر دی مجھے یا د ہے کہ عصمت انبیا والا تھریڈ آپ ادھورا چھوڑ آئے ہیں؟واہ کیا بات ہے !!!!
وہاں میں اپنے دلائل مکمل کرچکا اب جس کو یہ ماننا ہے کہ امی عائشہ کبھی جھوٹ نہیں بول سکتی اور ساتھ ہی یہ بھی ماننا ہے اللہ کے نبی جھوٹ بولتے ہیں نعوذباللہ تو اب میں کیا بات کروں یعنی آپ لوگ صرف عصمت صحابہ کے قائل ہیں عصمت انبیاء علیہم السلام کے قائل نہیں یہ نتیجہ اس تھریڈ میں آچکا اس لئے اس پر مذید بات کرنے کی ضرورت میں محسوس نہیں کرتانہرام صاحب آپ نے بھی داد دینا شروع کر دی مجھے یا د ہے کہ عصمت انبیا والا تھریڈ آپ ادھورا چھوڑ آئے ہیں؟
نہیں آپ کی بات حقیقت پر مبنی نہیں ہے چلو مان لیتے ہیں یہ بتائیں کہ آخری پوسٹ کیا ہے؟ ذرا دوبارہ اس کا کشٹ کریں تو دیکھیں کہ کون سچا ہے؟وہاں میں اپنے دلائل مکمل کرچکا اب جس کو یہ ماننا ہے کہ امی عائشہ کبھی جھوٹ نہیں بول سکتی اور ساتھ ہی یہ بھی ماننا ہے اللہ کے نبی جھوٹ بولتے ہیں نعوذباللہ تو اب میں کیا بات کروں یعنی آپ لوگ صرف عصمت صحابہ کے قائل ہیں عصمت انبیاء علیہم السلام کے قائل نہیں یہ نتیجہ اس تھریڈ میں آچکا اس لئے اس پر مذید بات کرنے کی ضرورت میں محسوس نہیں کرتا