• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

‫سلاما ياعمر الفاروق‬

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
باجی یہ یا عمر کا لفظ کچھ درست معلوم نہیں ہوتا اس کو بریلوی وغیرہ دلیل بنا لیں گے اس لیے احتیا ط کریں جزاک اللہ خیرا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہم امیرالمومنین رضی اللہ عنہ کو حاضر وناظر نہیں مانتے۔۔۔
اور نہ ہی ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ مشکل کشاء ہیں۔۔۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ہم امیرالمومنین رضی اللہ عنہ کو حاضر وناظر نہیں مانتے۔۔۔
اور نہ ہی ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ مشکل کشاء ہیں۔۔۔
بھائی جان میں نے کب کہا کہ یہ آپ کا عقیدہ ہے میں نے تو غیروں کی بات کی ہے کہ وہ اس کو دلیل بنا لیں گے کیا بغیر عقیدے کےیا کا لفظ بولنا ٹھیک ہے ؟ اگر میں کہوں یا عبد القادر جیلانی تجھ پر سلام ہو ، کیا یہ ٹھیک ہے؟ جب کہ یہ میرا عقیدہ بھی نہیں ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بھائی جان میں نے کب کہا کہ یہ آپ کا عقیدہ ہے میں نے تو غیروں کی بات کی ہے کہ وہ اس کو دلیل بنا لیں گے کیا بغیر عقیدے کےیا کا لفظ بولنا ٹھیک ہے ؟ اگر میں کہوں یا عبد القادر جیلانی تجھ پر سلام ہو ، کیا یہ ٹھیک ہے؟ جب کہ یہ میرا عقیدہ بھی نہیں ہے

بھائی حرب بن شداد بھائی نے آپ کو نہیں کہا بلکہ اخت ولید بہن کو نصیحت کی ہے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
نہرام صاحب آپ نے بھی داد دینا شروع کر دی مجھے یا د ہے کہ عصمت انبیا والا تھریڈ آپ ادھورا چھوڑ آئے ہیں؟
وہاں میں اپنے دلائل مکمل کرچکا اب جس کو یہ ماننا ہے کہ امی عائشہ کبھی جھوٹ نہیں بول سکتی اور ساتھ ہی یہ بھی ماننا ہے اللہ کے نبی جھوٹ بولتے ہیں نعوذباللہ تو اب میں کیا بات کروں یعنی آپ لوگ صرف عصمت صحابہ کے قائل ہیں عصمت انبیاء علیہم السلام کے قائل نہیں یہ نتیجہ اس تھریڈ میں آچکا اس لئے اس پر مذید بات کرنے کی ضرورت میں محسوس نہیں کرتا
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
مناسب یہ ہے کہ یہاں یا عمر کہنے پر بات کی جائے کیونکہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنا آپ کے نزدیک شرک ہے اور یاعمر کہنا عین اسلام پھر وہی بات کہ انبیاء کو یا سے ندا کرنا شرک اور صحابہ کو یا سے ندا کرنا عین اسلام
اللہ کی پناہ ایسے مذہب سے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
وہاں میں اپنے دلائل مکمل کرچکا اب جس کو یہ ماننا ہے کہ امی عائشہ کبھی جھوٹ نہیں بول سکتی اور ساتھ ہی یہ بھی ماننا ہے اللہ کے نبی جھوٹ بولتے ہیں نعوذباللہ تو اب میں کیا بات کروں یعنی آپ لوگ صرف عصمت صحابہ کے قائل ہیں عصمت انبیاء علیہم السلام کے قائل نہیں یہ نتیجہ اس تھریڈ میں آچکا اس لئے اس پر مذید بات کرنے کی ضرورت میں محسوس نہیں کرتا
نہیں آپ کی بات حقیقت پر مبنی نہیں ہے چلو مان لیتے ہیں یہ بتائیں کہ آخری پوسٹ کیا ہے؟ ذرا دوبارہ اس کا کشٹ کریں تو دیکھیں کہ کون سچا ہے؟
 
Top