• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




امریکی حکومت کے ليۓ کسی بھی تنازعہ ميں معصوم انسانی جانوں کا ضياع باعث تشويش ہے

But we have to kill Terrorists and Extremists at any cost !
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
امریکی حکومت کے ليۓ کسی بھی تنازعہ ميں معصوم انسانی جانوں کا ضياع باعث تشويش ہے
اللہ کرے امریکہ میں بیٹھ کر دہشت گردی پھیلانے والون پر بھی کوئی مصیبت ٹوٹے، تاکہ ہمیں بھی ان کے ساتھ انسانی ہمدردی جتلانے کا موقعہ ملے۔
 
شمولیت
اپریل 11، 2018
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
اس خبر کو سوشل میڈیا پر دیکھ کر دلی تکلیف ہوئی ننھے منے پھول نما چہرے خون میں لت پت دیکھ کر جو اذیت ہوئی وہ تو اپنی جگہ اس گونگے شیطان میڈیا پر انتہا کا تعجب ہوا سب کے سب خاموش رہے اور جو بولے ان کے بولنے پر بھی انسانیت ماتم کرتی رہی کہ ذلیلو بھلا اس عمر کے بچے بھی دہشتگرد ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی والے تو شاید چھٹی پر تھے تو رپورٹنگ نہ کر سکے کیونکہ گزشتہ ایک ہفتے سے اس قدر ملالہ کی رپورٹنگ میں مصروف تھے کہ ملالہ ڈراما کا سکرپٹ لکھنے والے بھی اتنے کنسرنڈ نہ ہوں شاید ۔
 
Top