• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

10418+2526+10168= 23112

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
مجھے بھی سمجھ نہیں آئی
آج صبح ہی ایک تھریڈ لکھا (تاکہ آپ کو سمجھا سکوں لیکن) گھر سے آفس پہنچنے کے دوران شاید کسی حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔

چلیں چھوڑیں اب اصل موضوع کی طرف آتے ہیں:

وعلیکم السلام ساجد بھائی
ارسلان بھائی کو بہت مبارک ہو، الله آپ کو اور ترقی دے آمین
آمین یارب العالمین
بھائی یہاں ارسلان بھائی کے ١٠١٦٨ پوسٹ نہیں بلکہ ١٠١١٣ پوسٹس موجود ہیں، تو کیا کہتے ہیں آپ؟؟؟ غلطی کر دی آپ نے؟؟؟ ابتسامہ
دراصل ساجد بھائی پر بہت لوڈ تھا۔ مجلس میں بھی کئی تھریڈز لگانے تھے اور محدث فورم پر بھی۔ بس اسی کشمکش میں وہ پوسٹیں لکھنے میں غلطی کھا گئے۔ حالانکہ یہ تھریڈ لکھنے سے پہلے میری بات چیت ہوئی تھی اور ان پر کام کے لوڈ کا اندازہ ہو رہا تھا۔
چلیئے اس دفعہ نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
10418+2526+10168= 23112

محمد ارسلان بھائی بہت خوش اخلاق اور ہنس مُکھ انسان ہیں اور بہت ساتھ دینے اور مل کر چلنے والوں میں ہیں۔ اللہ تعالی انہیں ہمیشہ شاد و آباد رکھےآمین۔ محمد ارسلان بھائی کو محدث فورم کے تمام اراکین جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اُمید کرتے ہیں کہ آپ یونہی اسی طرح محدث فورم پر اپنا وقت اور بہترین شیئرنگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔

‌‌‌‌​
آمین یا رب العالمین۔
ارسلان بھائی ! اللہ تعالی آپکے نیک و صالح اعمال کو قبول کرے۔ آمین۔
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
بارک اللہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وعلیکم السلام ساجد بھائی
یار ساجد بھائی آپ نے کہا
بھائی یہاں ارسلان بھائی کے ١٠١٦٨ پوسٹ نہیں بلکہ ١٠١١٣ پوسٹس موجود ہیں، تو کیا کہتے ہیں آپ؟؟؟ غلطی کر دی آپ نے؟؟؟ ابتسامہ
دراصل ساجد بھائی پر بہت لوڈ تھا۔ مجلس میں بھی کئی تھریڈز لگانے تھے اور محدث فورم پر بھی۔ بس اسی کشمکش میں وہ پوسٹیں لکھنے میں غلطی کھا گئے۔ حالانکہ یہ تھریڈ لکھنے سے پہلے میری بات چیت ہوئی تھی اور ان پر کام کے لوڈ کا اندازہ ہو رہا تھا۔
چلیئے اس دفعہ نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ابتسامہ
میرے پیارے عامر بھائی اور محمد آصف مغل بھائی ہمممم آپ نے شاید ٹیگ والا تھریڈ نہیں پڑھا،
میں نے پوسٹوں کی تعدادلکھنے میں غلطی نہیں کی تھی بلکہ دیکھ بھال کر ہی پوسٹس کی تعداد لکھی تھی، پوسٹس کیسے کم ہوئیں اس کا جواب تو آپ کو کلیم حیدر بھائی ہی دیں گے اور اگر جواب آیا تو میری غلطی آپ کو نظر نہیں آئے گی ، اور یہ ماننا پڑے گا کہ میں نے یہ غلطی نہیں کی۔
کلیم حید ر بھائی ذرا ٹیگ والی بات بتائیں اور بتائیں جس کی وجہ سے پوسٹس کم ہوگئی تھیں ارسلان بھائی کے علاوہ اور بھائیوں کی بھ
کلیم حیدر
Aamir
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
congo2.gif
ارسلان بھائی۔
ٹاپ پوسٹر بننے کی تمنا ہے تو کر پوسٹ مسلسل
خیرات میں یوں اعزازات و ہدیہ تشکر نہیں ملتے (ابتسامہ)
 
Top