محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
شاکر بھائی! یہ کوئی وائرس ہی ہو گا،اس سے پہلے کوئی ایسا آپشن نہیں آتا تھا، یہ تین چار دنوں سے ایسا ہو رہا ہے۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں۔
Anonymouse.orgاور پھر فورم کا ایڈریس لکھ کر Surf anonymousely پر کلک کریں اور پھر دیکھیں کہ فورم پر لنکس نظر آتے ہیں یا نہیں؟
کیا یہ صرف محدث فورم ہی کے ساتھ مخصوص ہے یا دیگر ویب سائٹس اور فورمز پر بھی یہی ہو رہا ہے؟
میرا اندازہ ہے کہ یہ کسی قسم کا وائرس ہے جو یا تو آپ کے براؤزر میں موجود ہے، ایسی صورت میں براؤزر بدلنے سے لنک نظر نہیں آنا چاہئے۔
اور یا پھر آپ کے پی سی میں وائرس ہے۔ کیونکہ ایسا کوئی آپشن ہمارے فورم پر موجود نہیں۔
بہتر ہے کہ آپ کوئی اچھا اینٹی وائرس اپنے سسٹم میں انسٹال کر لیں۔ یا براؤزر میں جتنی بھی ایکسٹینشن انسٹال ہیں، انہیں غیر فعال کر دیں۔شاکر بھائی! یہ کوئی وائرس ہی ہو گا،اس سے پہلے کوئی ایسا آپشن نہیں آتا تھا، یہ تین چار دنوں سے ایسا ہو رہا ہے۔
یہ طریقہ بھی آزمایا ہے لیکن کچھ نہیں بنا۔
جی یہ بھی ہو سکتا ہے بہت عرصے سے کوئی اینٹی وائرس انسٹال نہیں کیا، ویسے ایکٹینشن ریموو اور غیر فعال کرنے پر اب یہ مسئلہ ختم ہو گیا ہے۔بہتر ہے کہ آپ کوئی اچھا اینٹی وائرس اپنے سسٹم میں انسٹال کر لیں۔ یا براؤزر میں جتنی بھی ایکسٹینشن انسٹال ہیں، انہیں غیر فعال کر دیں۔
لنک تو کوئی نہیں ہے عامر بھائیوعلیکم السلام ارسلان بھائی،
بہتر ہوگا کہ آپ اس لنک کو رائٹ کلک کر کے کوپی کر لیں اور یہاں پیسٹ کر دیجئے، تاکہ پتہ چل جائے کہ لنک کس سائٹ کا ہے، میرے خیال سے شاکر بھائی کا کہنا صحیح ہے یہ براؤسر میں کسی نئے ایکسٹینشن کا کمال ہو سکتا ہے، مجھے یہ وائرس نہیں لگتا.
ویسے اگر آپ اینٹی وائرس استعمال نہیں کرتے ہے تو آپ کو ایک سوفٹویر دے سکتا ہوں جو آپ کے کمپیوٹر کو کریش ہونے سے بچائے گا. یہ سوفٹویر میں ٣ سال سے استعمال کر رہا ہوں اور ان سالوں میں میں نے ایک بار بھی اپنے کمپیوٹر کو فارمیٹ نہیں کیا ہے. اور وائرس تو اس سوفٹویر کے رہتے آ ہی نہیں سکتا.جی یہ بھی ہو سکتا ہے بہت عرصے سے کوئی اینٹی وائرس انسٹال نہیں کیا،