• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری آنکھوں‌میں‌خواب رہنے دو
شبِ گزیدہ عذاب رہنے دو
مر نہ جائے میرا ضمیر کہیں
روح میں‌اضطراب رہے دو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ جمال زیست سے بھی استفادہ کیجیے
آنکھ میں مقدار خوش بینی زیادہ کیجیے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بعض اوقات دل کی دنیا بھی
آنکھ کے فیصلوں پہ چلتی ہے
تھک گیا چاند سو گئے تارے
اب تو آؤ کے رات ڈھلتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جانے میری آنکھوں نے کیا طلب کیا اُن سے
اس کے بعد وہ چہرے پھر نظرنہیں آئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تجھ سے بچھڑ کر، نیند آتی نہیں رات بھر
آسماں بھی رو دیا، یہ تیری تڑپ دیکھ کر
درد تو نے جو دیا ھے، کسی پل چین نہیں
تمھاری یاد میں اپنی، یہ آنکھیں ھیں تر
گھاؤ ایسے دیئے کہ، چھپانا بھی مشکل
ناسور بن گئے ارمان، اور تڑپتے ھیں در بدر‌
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھ کو نیند سے نہیں مطلب
نہ ہی غرض کوئی خواب سے
آنکھ ہے یاد کی کوئی تصویر
جس کا رشتہ صرف آب سے ہے
ہما کا شعر ......یعنی اپنا ہی ہے ..
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مو تی تو نہیں تھے کون پلکوں سے چُنتا
ہم آنکھ سے ٹپکے ہوئے آنسو کی طرح تھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھیں بھی دیکھ دیکھ کر خواب آگئیں ہیں تنگ
دل میں بھی اب وہ شوق ،وہ لپکا نہیں رہا
کیسے ملائیں آنکھ کسی آئینے سے ہم
امجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مبتلائے درد کوئی عضو ہو، روتی ہے آنکھ
کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھ میں ڈوب کے گھرائ میں دل کی پھنچو
یھ جزیرا ھی سمندر کا پتھ دیتا ھے
 
Top