• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
عجب اک شان سے در بارِحق میں سرخرو ٹھرے
جو دنیا کے کٹہروں میں عدوکے رو برو ٹھرے
بھرے گلشن میں جن پر انگلیاں اٹھیں، وہی غنچے
فرشتوں کی کتابوں میں چمن کی آبرو ٹھرے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دیکھی ہیں بعض ایسی خواتین خوش لباس
جاتی ہیں محفلوں میں قرینے سے ڈھنگ سے
رہتا ہے ان کو ذکر کی محفل میں بھی یہ دھیان
تسبیح میچ کرتی ہو کپڑوں کے رنگ سے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
منصف بھی اب خونی ہے ۔ مجرم بھی قانونی ہے
انصاف تو اب اک گالی ہے رات بہت ہی کالی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ابھی تک بے حسی بیچی ہے میں نے
مگر اب ظرف بھی بیچاکروں گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کہاں لا کے مارا ہے آدمیت کی تمنا نے
یہاں منصفوں کے فیصلے قاتل بدلتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی
کسے وکیل کریں ،کس سے منصفی چاہیں؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جس دھول کی مٹی سے ھوا قافلہ اندھا
خود سالارِ قافلہ کی ٹھوکر سے اڑی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خود ہی قاتل خود ہی مخبر خود ہی منصف ٹھہرے
اقرباء میرے کریں خوں کا دعوی کس پر؟؟؟؟؟؟؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چہٹی گی تاریک شب تو انصاف ملے گا
یہ دور انصاف پسند نہیں تو کیا غم! قانتہ رحمان
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نقوش پا تو مٹ جاتے ہیں لیکن قافلے والے
سلوکَ رہنما و راہزن کو یاد رکھتے ہیں
 
Top