• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا عشق ایک زندگی مستعار کا
کیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا
کر پہلے مجھ کو زندگی جاودان عطا
پھر ذوق و شوق دیکھ دلِ بیقرار کا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کئی ستاروں کو میں‌جانتا ہوں بچپن سے
کہیں بھی جاؤں میرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں
وہ ایک پیڑ ہے آ ، اس سے مل کے رولیں ہم
یہاں سے تیرے میرے راستے بدلتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یادوں کے نئے موسم نے یہ احسان کئے ہیں
اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
گھڑی دو گھڑی مجھ کو پلکوں پہ رکھ
یہاں آتے آتے زمانے لگے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہمیں ذندگی کا پتہ نہ تھا، نا موت سے تھے ہم آشنا
تیری عاشقی کے صدقے، ہمیں جینا مرنا سیکھا دیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم وہ جسے رشک تھا اپنے با وفا ہونے پر کبھی
آج آئے ہیں‌ تیری بزم میں گنہگار بن کر۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم وہ جسے رشک تھا کبھی اپنی وفا پر
آج آئے ہیں تیری بزم میں گنہگار بن کر۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو ، افغان بھی ہو۔
تم سبھی کچھ ہو بتاو تم مسلمان بھی ہو ؟
(اقبال)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھے موت کیا مارے گی میں‌تو پہلے ہی فنا ہوں تیرے عشق میں۔
مجھے غم نہیں‌تیری بیوفائی کا میں‌پریشان اپنی وفا سے ہوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مرنے کے بعد بھی چھوڑا نا اُس نے دل جلانا۔
روز پھینک جاتا ہے پھول ساتھ والی قبر پے۔
 
Top