• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ان سے جو کہنے گئے تھے فیض جاں صدقہ کیے
ان کہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل وہی رہتے ہیں جذبات بدل جاتے ہیں
سوچنے والوں کے انداز بدل جاتے ہیں
وہ جو ہر بات پہ دیتے تھے حوالہ میرا
اب میرے ذکر پہ وہ بات بدل جاتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دن تو گزر ہی جاتا ہے جیسے تیسے
شام ہوتے ہی جانے کیوں بکھر جاتا ہوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بہت اچھا ہوا محفل میں رسوائی نہ ہو پائی
خوشی سے رو پڑتے ہم اگر تم مسکرا دیتے
یہ بہتر ہے کہ درد اپنا چھپا ہے اپنے سینے میں
وگرنہ سعد دشمن بھی بہت اس کو ہوا دیتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں تاعمر اپنی سماعتوں کو کوستا وصی
وہ کچھ نہ کہتے مگر ہونٹ تو ہلا دیتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ساری حقیقتوں کو خواب کرکے
عمر بھر کی خوشیاں سراب کرکے
بدل گیا ہے وہ چاہتوں سے فراز
میری عادتوں کو خراب کرکے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
انساں کی آنکھ خشک تھی انساں کے ظلم پر
اب جو پہاڑ روئے تو سیلاب آگیا
پھر آج دشمنوں کی تمنا ہوئی عدیم
پھر سے خیال حلقہء احباب آگیا ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ادب کی بات ہے ورنہ منیر سوچو تو
جو شخص سنتا ہے وہ بول بھی تو سکتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غم بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی اے دوستو
اک دوسـرے کے حـال سے واقـف رہـا کـرو
 
Top