• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
روداد ِ غم الفت ان سے
ہم کیا کہتے کیونکر کہتے
ایک لفظ نہ نکلا اس منہ سے
اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے
اس محفل کیف و مستی میں
اس انجمن ِ عرفانی میں
سب جام بکف بیٹھے ہی رہے
ہم پی بھی گئے چھلکا بھی گئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہی دوست ہیں وہی آشنا وہی آسماں ہیں‌ وہی زمیں
عجب اتفاق زمانہ ہے کہ بشر نہیں ہے بشر سے خوش
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرا چہرہ دیکھنے والوں کو کیا معلوم ہے
کتنے انسو پی گیا ہوں مسکرانے کے لیے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
ان كا ہر عيب زمانے كو ہنر لگتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ساتھ دل کے چلے دل کو نہیں روکا ہم نے
جو نا اپنا تھا اُسے ٹوٹ کر چاہا ہم نے
ایک دُھوکے میں کٹی عمر ہماری ساری
کیا بتاوں کس کو پایا کس کو کھویا ہم نے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تمہاری دُعائوں‌سے شاید ہو جائے میری مغفرت
بس یہی سوچ کے مجھے ہر دُعا میں‌یاد رکھنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھ پہ نزاع کا وقت ہے تم اپنی محبت واپس لو
جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ھیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ حیران ہیں‌میرے صبر پر تو کہہ دو اُن سے جا کر آج۔
جو دامن پر نہیں‌گرتے وہ آنسو دل میں‌گرتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل سے کس طرح مٹا دوں‌اُس کی یادوں‌ک نقوش۔
مجھ کو مجبور نہ کر دے یہ میرے اختیار کی بات نہیں‌۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
اگر آسانیاں ہو زندگى دشوار ہو جائے
 
Top