• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چاندنی بن کر برستی ہے اُس کی یادیں مجھ پر فراز۔
کتنا دلکش ہوتا ہے میری تنہائی کا منظر۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُسے نفرت تھی مجھ سے میری محفل سے اُٹھ کر چلی گئی فراز۔
شاید اُس کو بھی معلوم تھا کہ ہم نظروں‌سے اپنا بنا لیتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زندگی تو کسی اور کی بخشی ہوئی امانت ہے فراز۔
ہم تو فقت سانسوں کی رسم ادا کر رہے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُس نے یہ سوچ کر الودع کہہ دیا فراز۔
کہ یہ غریب لوگ ہیں محبت کے سوا کیا دیں‌ گے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
عجب تماشا گر ہیں مٹی کے یہ پُتلے فراز۔
بیوفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تو رُولاتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں نا کھینچ اپنی طرف مجھے بے بس کر کے۔
کہ خود سے بھی بچھڑ جائوں اور تو بھی نہ ملے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری ذات میں کہیں‌نہ کہیں وہ اپنا وجود چھوڑ گیا ہے شاید۔
یوں ہنستے ہنستے رو دینا میری عادت پہلے کبھی نہ تھی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ملے اُلجھنوں سے فُرصت تو ذرا دل سے پوچھ لینا،
کیا دوستی یہی ہے فُرصتوں میں‌یاد کرنا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نا مانگو ہر بات پر وضاحتیں اے دلِ نادان۔
محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں‌ہوتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ڈھونڈ رہا ہے وہ مجھے بھول جانے کا طریقہ ساگر۔
سوچتا ہوں خفا ہو کر اُس کی مشکل آسان کر دوں۔
 
Top