جزاکم اللہ خیراجزاک اللہ خیرا
بہت زبر دست پوسٹ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہکلیم بھائی ۔
السلام علیکم۔
اللہ تعالی آپکی اس کاوش کو قبول کرے اور اسے پایہ تکمیل تک پہنچائے۔
آمین۔
اللہ کریم محترم شیخ قاسمی صاحب کو اس عظیم کام پر اجر عظیم دے۔
آمین۔
کیا ایسا ممکن ھے کہ اسکی تکمیل پر اسکی ایک ھی C D بنا کر اسے
UPLOAD کر دیا جائے۔