آمیناللہ رب العزت آپکو جلد صحت عطا کرے، آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔بس تھوڑا احتیاط کریں ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائیں گے۔
بہت ٹوٹکے کیئے بھائی ، مگر کوئی کام نہ آیا ، ڈاکٹر نے کہا کہ ٹانسلز بہت بڑھ گئے ہیں اور یہ آہستہ آہستہ ہی ٹھیک ہو گاالسلام علیکم
محترم گلے کاگِلانہ کیجئے گا پانی کھولا کر اس میں شہد خالص ڈالئے گا اور غراغرا کیجئے گا انشاءاللہ شفا ہوگی
اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔
گلے کی تکلیف کا پڑھ کر اندازہ ہوا کہ ابھی آپ دو تین گھنٹے تک گفتگو کرنے کے قابل نہیں ہوئے۔ اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد اس قابل بنائے۔ اور اپنی رحمت کے دروازے آپ پر، اہل و عیال پر، والدین اور دیگر تمام دوست و احباب پر اور جمیع المسلمین پر کشادہ فرما دے آمین
یوںالسلام علیکم
محترم گلے کاگِلانہ کیجئے گا پانی کھولا کر اس میں شہد خالص ڈالئے گا اور غراغرا کیجئے گا انشاءاللہ شفا ہوگی
ان شاءاللہ