محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,101
- پوائنٹ
- 1,155
دسو یار پھر صحیح نہیں لکھا
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائیجزکﷲ ارسلان بھای
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائیجزکﷲ ارسلان بھای
اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،﷽
جزکﷲ ارسلان بھای
بھا ئی مجھ سے کہ دیا ہوتا میں مدد کر دیتی ۔۔۔جزاک اللہ خیرالسلام علیکم
محدث فورم پر مواد کو یونی کوڈ میں شئیر کرنے کی پابندی ہے لیکن اس کی بورڈ کو یونی کوڈ میں لکھنا میرے لیے دقت کا باعث تھا اس وجہ سے اردو ان پیج اور کورل میں ڈیزائن کر کے آسان طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی۔اسی لیے یونی کوڈ میں پیش نہ کرنے کی معذرت۔