بحمد اللہ مکتبہ ڈاؤن لوڈ ہوگیا ہے اور چل بھی رہا ہے
کفایت اللہ بھائی اور عبدالرحیم رحمانی بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی آپ بھائیوں کو خوش وخرم رکھے اور دین متین کی خدمت کیلئے توفیق عظیم عطا فرمائے ۔
مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ہم اس میں پی ڈی ایف کتابیں کس طرح ایڈ کرسکتے ہیں ۔ اور مزید اپڈیٹ کیسے کر سکتے ہیں ۔