• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صیہونیوں کے خلاف اور مسلم امہ کے حق میں زبردست پروگرام کرنے پر اینکر عمران خان کو مبارکباد !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
10505465_940785719281558_9201231491283593516_n.jpg


صیہونیوں کے خلاف اور مسلم امہ کے حق میں زبردست پروگرام کرنے پر ہم اینکر عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔(پروگرام کا لنک نیچے دیا گیا ہے)
یہودی آخر کیا چاہتے ہیں ، مسلمان انکو کب تباہ و برباد کریں گے انکے ساتھ ہماری جنگ کب ہو گی ، فور مون بلڈ کی آخر کیا تھیوری ہے ، مسلمان کیوں اتنی ماریں کھا رہے ہیں ، ایک ایسا درخت جس کے پیچھے یہودی چھپ سکیں گے اسکے علاوہ کوئی دوسرا درخت یا پتھر انکو چھپا نہ سکے گا ،
تجزیہ کار : حافظ سعید ، اوریا مقبول جان ، ابتسام الہی ظہیر ، سید زید حامد ، خورشید محمود قصوری اور مظہر عباس

حقیقت جاننے کےلیے پروگرام ضرور دیکھیں

لنک

http://www.unewstv.com/23890/takrar-how-jews-are-controlling-the-whole-world-25th-july-2014
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964
بہت اچھا پروگرام ہے ماشاءاللہ ۔
قضیہ فلسطین پر ایک بہترین پروگرام بعنوان ’’ بیت المقدس کے وارث کون ؟ ‘‘


پیغام ٹی وی پر بھی پیش کیا گیا ہے ۔
http://www.paigham.tv/category/latest-programs/bait-ul-muqaddas-ka-waris-kon/
صاحب پروگرام فورم کے علمی نگران محترم ابو الحسن علوی صاحب ہیں ۔
 
Last edited:
Top