عامر عدنان
مشہور رکن
- شمولیت
- جون 22، 2015
- پیغامات
- 922
- ری ایکشن اسکور
- 267
- پوائنٹ
- 142
اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ عطا کرےوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی اسحاق سلفی بھائی والدہ کی طبیعت کی وجہ سے وقت نہیں دے سکا
آمین
اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ عطا کرےوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی اسحاق سلفی بھائی والدہ کی طبیعت کی وجہ سے وقت نہیں دے سکا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@اسحاق سلفی بھائی جان ایک سوال یہ بھی ہے کہ لڑکی اور لڑکا اہل حدیث ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں اور لڑکی کا باپ کسی مشرک سے شادی کرانا چاہ رہا ہے کیا پھر بھی ولی کی اجازت ضروری ہے؟
ایسی صورت میں کیا حل ہے مسئلہ کا؟
جزاک اللہ خیراً
جزاک اللہ خیراً کثیراً یا شیخ محترموعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اہل حدیث ہو ، یا غیر اہل حدیث ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ،
عورت بذات خود اپنا نکاح نہیں کر سکتی ،کیونکہ شرعاً عورت نہ اپنی ولی بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی دوسری عورت کی ولی بن سکتی ہے ۔اور ولی کے بغیر نکاح واقع ہی نہیں ہوتا۔
نبی کریم نے فرمایا:
’’ لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ ‘‘ (جامع ترمذی أبواب النکاح باب ما جاء لا نکاح إلا بولی ح ۱۱۰۱)
ولی کے بغیر نکاح نہیں ہے۔
دوسری جگہ آپ نے فرمایا:
’’ أَيُّمَا امْرَأَةٍ نَكَحَتْ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهَا فَنِكَاحُهَا بَاطِلٌ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ‘‘ (سنن ابی داود کتاب النکاح باب فی الولی ح ۲۰۸۳)
جو عورت بھی اپنے اولیاء کی اجازت کے بغیر نکاح کرواتی ہے تو اسکا نکاح باطل ہے آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ دہرائی ۔
یہ حدیث مبارکہ سنن ترمذی (ابواب النکاح،بَابُ مَا جَاءَ إِذَا جَاءَكُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ دِينَهُ فَزَوِّجُوهُ،نمبر ،امام ۱۰۸۵) میں موجود ہے ،امام البانی رحمہ اللہ نے اس کو حسن لغیرہ کہا ہے،جس کے الفاظ یہ ہیں۔
’’ إذا أتاكم من ترضون خلقه ودينه فزوجوه إلا تفعلوا تكن فتنة في الأرض وفساد عريض‘‘
"جب تمہارے پاس ايسا شخص آئے جس كے دين اور اخلاق كو تم پسند كرتے ہو تو تم اس كے ساتھ نكاح كر دو، اگر ايسا نہيں كرو گے تو زمين ميں بہت زيادہ فتنہ و فساد برپا ہو گا"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر لڑکی کے والدین یا اولیاء اس رشتے پر راضی نہیں تو برادری اور دیگر افراد کی مدد سے ان کو اس رشتہ پر راضی کرنے کی کوشش کی جائے ، منت سماجت ، اور دیگر معقول شرعی طریقوں انہیں آمادہ کیا جائے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موصوف “نیوروکیم رنڈوا” ہیں اور ان کی پہلی ذوج جو کہ بیوہ تھیں ، اسے “انگریز کتی کے بچے” نے “پاکستانی مدرسہ کی بہو کے گھریلو سینما نشئ شیعے کنجر” سے رشوت لے کر بہانے سے “نیوروکیم سم” کر دیا۔۔۔مہندس > عالم > استاذ > خطیب > مسلم اویس میر > ابو انس > اربع اخوان > المقدسی،2025
Volvo Life Fleet Electro-Mechanical Speed Robot Technology Developer@1.5% Engineer,
Al-Khumra,Jeddah,Saudia,2015-2017,
UET-Mech-1999
00923024829987
WhatsApp Catalog
Master in Islamic Study,Punjab University -2009
00923234117715
ضرورت رشتہ اشتہار !