جی جناب عالی!میرے مطالعہ میں بهی نہیں ۔ لیکن محترم عمر بهائی آپ جیسے طالب علم نے بلا مقصد تو سوال کیا نہیں ہو گا اس لئیے معاملہ کیا ہے بتا دیں تو اچها ہوگا ؟
تکرار پر معذرتالله تعالى نے فرمایا ( لا تدركه الأبصار وهو يدرك الأبصار وهو اللطيف الخبير) الأنعام
قال النبي صلى الله عليه وسلم: تعلمون أنه لن يرى أحد منكم ربه حتى يموت. رواه الترمذي وقال: حديث حسن صحيح. وصححه الألباني.
ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما کا فرمان ہے کہ( نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا نور دیکھا تھا اور وہ حجاب ہے )
واللہ اعلم