عبدالقدیرخان
رکن
- شمولیت
- ستمبر 11، 2013
- پیغامات
- 26
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 52
اس کے بعد کی عبارت بھی دیکھ لیجیے جو اس کی وضاحت کرتی ہے۔لیکن صرف ذاکر نائیک صاحب نہیں کر سکتے
اس کے بعد کی عبارت بھی دیکھ لیجیے جو اس کی وضاحت کرتی ہے۔لیکن صرف ذاکر نائیک صاحب نہیں کر سکتے
ذاکر نائک علی الاعلان چیخ چیخ کر کہتے ہیں کہ میں سلفی نہیں ہوں اور ہم ہیں کہ زبردستی انھیں سلفی بنانے پر تُلے ہوئے ہیں۔ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب حفظہ اللہ اہل حدیث ، سلفی اور غیر مقلد ہیں
معلوم ہونا چاہیے کہ شیخ عبدالمعید نے سب سے پہلے دفاع ہی کیا ہے اگر آپ نے پہلا پیراگراف ہی پڑھا ہے۔شیخ معید کو اہل حدیث کا دفاع کرنا چاہئے نہ کہ مخالفت ۔ ہاں جو اصلاح کے قابل ہو اچھے ڈھنگ سے اس کی اصلاح کریں۔
یہ مضمون ہی ڈاکٹر صاحب کی مخالفت پہ مبنی ہے ، ایک پیراگراف کیا ہے ؟معلوم ہونا چاہیے کہ شیخ عبدالمعید نے سب سے پہلے دفاع ہی کیا ہے اگر آپ نے پہلا پیراگراف ہی پڑھا ہے۔
عبدالمعید کو صرف معید ؟؟؟؟؟؟ آپ جیسے فاضل سے ایسی امید نہیں تھی۔
ایک آنکھ بند کرکے پڑھنے پر ایسا ہی لگے گا۔یہ مضمون ہی ڈاکٹر صاحب کی مخالفت پہ مبنی ہے ، ایک پیراگراف کیا ہے ؟
یاد دہانی ہی کرایا ہوں شیخ۔ گستاخی لگی ہو تو معذرت۔یاد دیانی کرائی جانی چاہئے تھی ۔
یہ یاد دہانی ہے یا نقد؟ چھ چھ سوالیہ نشان ۔ اس پہ مستزاد فاضل سے ایسی امید نہیں تھی ۔ یہ جملہ تذکیر ہے یا نقد؟عبدالمعید کو صرف معید ؟؟؟؟؟؟ آپ جیسے فاضل سے ایسی امید نہیں تھی۔
اس طرح کی بات کہنی آپ کو زیب نہیں دیتاہے ۔ میں چاہتا تو مضمون کا آپریشن بھی کرسکتا تھا مگر اس طرح کی میری کوئی مصروفیت نہیں جس سے جماعت اور منہج کو ٹھیس پہنچتی ہو۔ مجھے دوسرے ٹھریڈ میں اس مضمون کا لنک ملا جہاں پہ کسی دوسرے نے اعتراض کیا تھا۔ جب پورا مضمون پڑھا تو کافی دکھ ہوا ۔ایسے حالات میں جبکہ جماعت اسلامی اور علمائے دیوبند بھی ساتھ دے رہے ہیں اپنی جماعت کا مایہ ناز عالم دین اپنے ہی لئے راستے میں مشکلات کھڑی کرے کسی طرح مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ میں نے بجائے اس مضمون کا رد کرنے کے بس ایک جملے میں حالات کے تئیں صحیح موقف بیان کیا جبکہ اس پہ یہیں کتنی بحث ہوئی ہے۔ایک آنکھ بند کرکے پڑھنے پر ایسا ہی لگے گا۔