محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
[FONT="]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/FONT]
[FONT="]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ[/FONT]
[FONT="]میں "ماہنامہ محدث رسالہ" کے متعلق تجویز دینا چاہتا ہوں کہ جس طرح "محدث لائبریری"میں موجود کتب کے لنکس "محدث فورم" پر لگائے گئے ہیں ،اسی طرح "ماہنامہ محدث رسالے"کی "پی ڈی ایف" فائلز اور "یونی کوڈ" فائلز کے لنکس بھی محدث فورم پر لگائے جائیں،تاکہ ڈاؤنلوڈنگ میں آسانی ہو۔نیز ہر شمارے کا لنک علیحدہ پوسٹ میں لگائیں مثلا[/FONT]
[FONT="]ماہنامہ محدث رسالہ ،دسمبر 1973[/FONT]
[FONT="]ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایف فائل[/FONT]
[FONT="]ڈاؤنلوڈ یونی کوڈ فائل[/FONT]
[FONT="]اور تھریڈ کو "چسپاں" کر دیں۔جزاکم اللہ خیرا[/FONT]
[FONT="] [/FONT]