- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,592
- پوائنٹ
- 791
عن ابي المليح بن اسامة عن ابيه اسامة بن عمير الهذلي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا يقبل الله صلاة إلا بطهور ولا يقبل صدقة من غلول".
(سنن النسائی ۔سنن ابن ماجہ ) قال الشيخ الألباني: صحيح
اسامہ بن عمیر ہذلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کوئی بھی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں فرماتا، اور نہ چوری کے مال سے کوئی صدقہ قبول کرتا ہے“۔
تخریج دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الطہا رة ۳۱ (۵۹)، سنن النسائی/الطہارة ۱۰۴ (۱۳۹)، (تحفة الأشراف : ۱۳۲)، وقد أخرجہ : مسند احمد (۵/۷۴، ۷۵)، سنن الدارمی/الطہارة ۲۱ (۷۱۳) (صحیح)
اس حدیث شریف میں ایک خاص بات یہ کہ :
’’ اگر صدقہ مستحق کو دیا جائے ۔یا۔ غیر مستحق کو ۔۔صدقے کیلئے دیا جانے والا مال پاک ہونا چاہیئے
اسی طرح جنازہ ۔۔مومن کا پڑھا جائے ۔یا۔منافق کا نماز جنازہ کی شرائط پوری کرکے پڑھنا چاہیئے