• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

41کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اردو میں تو اکتالیس ہی کہتے ہیں۔
لیکن
مختلف مقامی زبانوں کا رنگ جب اردو پر سر چڑھ کے بولنے لگے تو اکیالیس اور اکتالی بھی بولا جاتا ہے :)
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
41 کا اکتالیس
43 اور 49 کا تلفظ کیا ہوگا؟
پچھلی دفعہ ہمارے محلے کی مسجد سے آواز آئی "سحر کا اخری وقت چار بج کر پنن تیس منٹ ہے" ہم سوچنے لگے کہ وقت کی نئی پیمائش تو شروع نہیں ہوئی، پھر اسی وقت گھڑی دیکھ کر غور کرنے پر اندازہ ہوا صاحب چار بج کر پینتیس منٹ کہنا چاہ رہے تھے
 
Top