محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,110
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
رمضان کا مہینہ تمام مہینوں سے افضل ہے۔ اس میں لیلۃ القدر ہے، اسی مہینے میں ہی قرآن نازل کیا گیا ۔ رمضان میں جنوں کو باندھ دیا جاتا ہے۔ جنتوں کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جنہم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں۔
والله أعلم بالصواب.
والله أعلم بالصواب.