ابو عبدالله
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 28، 2011
- پیغامات
- 723
- ری ایکشن اسکور
- 448
- پوائنٹ
- 135
اس امیج میں پانچ راستے دیکھا ئے گئے ہیں
1۔ شافعی یعنی امام شافعی کا راستہ
3۔ مالکی یعنی امام مالک کاراستہ
3۔ حنفی یعنی امام ابو حنیفہ کا راستہ
4۔حنبلی یعنی امام احمد بن حنبل کا راستہ
ان تمام راستوں کو اس امیج میں صراط مستقم سے ہٹایا ہوا دیکھایا گیا ہے
اس کے بعد 5 واں راستہ جو صراط مستقیم کے طور پر دیکھایا گیا ہے اس کے آگے لکھا گیا قرآن و حدیث
آپ سے سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے 1، 2، 3، 4 سے مراد ان ائمہ کرام رحمہم اللہ اجمعین کا الگ الگ رستہ نہیں ہے، کیونکہ اُن کا راستہ تو "قرآن و حدیث" والا سیدھا رستہ ہی تھا، بلکہ ان چاروں رستوں سے سے مراد ان ائمہ کرام کے نام پر، اُن کے بہت بعد گھڑ لیے گئے فرقے ہیں۔