• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا؟

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا ۔۔۔۔۔ کچھ نہایت دلچسپ سوالات اور انکے ممکنہ جوابات ۔۔۔۔!

افغانستان کی ایک غآر میں بیٹھے 19 عربوں نے دنیا کے سب سے بڑے ، مضبوط اور مربوط دفاعی نظام کو شکست دی وہ بھی ایک دن میں چار مرتبہ !!!!!
شائد غیر معمولی ذہانت ؟؟؟؟؟؟
دنیا کی تین بڑی بلڈنگز ہوا میں کسی آزادانہ رفتار سے گرنے والی پتھر کی طرح زمین پر آگریں ۔۔۔!
شائد طبعیات کا کوئی اصول ؟؟؟؟
عمارت میں استعمال ہونے والا سٹیل جو کہ 2750 فارن ہائٹ پر پگھلتا ہے وہ جہاز کے 1517 فارن ہائٹ پر جلنے والے ایندھن سے پگھل گیا !!!!!
شائد کیمسٹری کا کوئی اصول ؟؟؟
دو بلڈنگوں سے دو جہاز ٹکرائے اور تین عمارتیں گر گئیں !!!!!!
شائد ریاضی کا کوئی اصول؟؟؟؟
تمام دہشت گرد جہاز میں سوار ہوئے لیکن کسی ایک کا نام بھی مسافروں کی لسٹ میں نہیں تھا !!!
شائد جادو؟؟؟؟
اس خود کش مشن کے بعد بھی 5 دہشت گرد زندہ رہے جنکا بعد میں بی بی سی نے انٹروید کیا !!!!!!
شائدروحیں ؟؟؟
پینٹگان دنیا کی سب سے زیادہ حساس اور محفوظ عمارت تصور کی جاتی ہے ۔ اس سے ایک جہاز ٹکرایا لیکن آج تک اسکی کوئی ویڈیو یا تصویر پیش نہیں کی جا سکی !!
شائد اتفاق ؟؟؟
ایک جہاز شانکس ول میں بھی ٹکرایا گیا لیکن حیرت انگیز طور پر اس جہاز کا کوئی ایک بھی ٹکڑا دستیاب نہیں ہو سکا !!!
شائد اسکو کوئی بلا کھا گئی تھی ؟؟؟
جہاز سے موبائل فون پر کالیں کی جاتیں رہیں !!!
شائد کوئی نئی ٹیکنالوجی؟؟
مسلمان بے گناہ نہیں ہیں سارے سوالوں کے جوابات تو دے دئیے گئے !!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا ۔۔۔۔۔ کچھ نہایت دلچسپ سوالات اور انکے ممکنہ جوابات ۔۔۔۔!

افغانستان کی ایک غآر میں بیٹھے 19 عربوں نے دنیا کے سب سے بڑے ، مضبوط اور مربوط دفاعی نظام کو شکست دی وہ بھی ایک دن میں چار مرتبہ !!!!!
شائد غیر معمولی ذہانت ؟؟؟؟؟؟
دنیا کی تین بڑی بلڈنگز ہوا میں کسی آزادانہ رفتار سے گرنے والی پتھر کی طرح زمین پر آگریں ۔۔۔!
شائد طبعیات کا کوئی اصول ؟؟؟؟
عمارت میں استعمال ہونے والا سٹیل جو کہ 2750 فارن ہائٹ پر پگھلتا ہے وہ جہاز کے 1517 فارن ہائٹ پر جلنے والے ایندھن سے پگھل گیا !!!!!
شائد کیمسٹری کا کوئی اصول ؟؟؟
دو بلڈنگوں سے دو جہاز ٹکرائے اور تین عمارتیں گر گئیں !!!!!!
شائد ریاضی کا کوئی اصول؟؟؟؟
تمام دہشت گرد جہاز میں سوار ہوئے لیکن کسی ایک کا نام بھی مسافروں کی لسٹ میں نہیں تھا !!!
شائد جادو؟؟؟؟
اس خود کش مشن کے بعد بھی 5 دہشت گرد زندہ رہے جنکا بعد میں بی بی سی نے انٹروید کیا !!!!!!
شائدروحیں ؟؟؟
پینٹگان دنیا کی سب سے زیادہ حساس اور محفوظ عمارت تصور کی جاتی ہے ۔ اس سے ایک جہاز ٹکرایا لیکن آج تک اسکی کوئی ویڈیو یا تصویر پیش نہیں کی جا سکی !!
شائد اتفاق ؟؟؟
ایک جہاز شانکس ول میں بھی ٹکرایا گیا لیکن حیرت انگیز طور پر اس جہاز کا کوئی ایک بھی ٹکڑا دستیاب نہیں ہو سکا !!!
شائد اسکو کوئی بلا کھا گئی تھی ؟؟؟
جہاز سے موبائل فون پر کالیں کی جاتیں رہیں !!!
شائد کوئی نئی ٹیکنالوجی؟؟
مسلمان بے گناہ نہیں ہیں سارے سوالوں کے جوابات تو دے دئیے گئے !!
اس سے کیا مراد ہے آپ کی بھائی؟
جزاک اللہ خیرا
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اس سے کیا مراد ہے آپ کی بھائی؟
جزاک اللہ خیرا
یہی کہ مسلمانوں کو ہی ہر جگہ بدنام کیا جاتا ہے کہ اس سب معاملے کے مسلمان ذمہ دار ہیں؟ تو اتنا کچھ مسلمان ہی ہرکر سکتے ہیں کافر تو ظالم معصوم ہے نا اسکو تو پتا ہی نہیں کسی چیز کا؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہی کہ مسلمانوں کو ہی ہر جگہ بدنام کیا جاتا ہے کہ اس سب معاملے کے مسلمان ذمہ دار ہیں تو اس حوالے سےنہیں،،،، اتنا کچھ مسلمان ہی ہرکر سکتے ہیں کافر تو ظالم معصوم ہے؟
کفار کے لیے 11 9 بہرحال بہت بڑی شکست تھی۔۔۔۔مسلمانوں کی تدابیر ان کی سوچ سے بھی آگے نکلیں۔
اللہ تعالی مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔آمین
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
کفار کے لیے 11 9 بہرحال بہت بڑی شکست تھی۔۔۔۔مسلمانوں کی تدابیر ان کی سوچ سے بھی آگے نکلیں۔
اللہ تعالی مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔آمین
آمین یا رب العالمین
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
کفار کے لیے 11 9 بہرحال بہت بڑی شکست تھی۔۔۔۔مسلمانوں کی تدابیر ان کی سوچ سے بھی آگے نکلیں۔
اللہ تعالی مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔آمین
کوئی شکست نہیں تھی بلکہ انہوں نے چھوٹا نقصان اٹھا کر بڑا فائدہ حاصل کیا یعنی خود اپنی دو عمارتوں سے جہاز ٹکرائے پھر اسکو جواز بنا کر دو مسلمان ملکوں پر حملہ کرکے اور انہیں تخت وتاراج کرکے اپنی دیرینہ خواہشات کی تکمیل کی۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ انکی یہ خواہش انکے گلے کا پھندا بن چکی ہے۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
شاہد نذیر بھائی۔۔۔اس حوالےسے ’’شیخ حمود بن عقلا الشعیبی رحمہ اللہ‘‘کا کلام بھی ہے۔۔۔اس کا ضرور مطالعہ کیجیے گا۔۔کہ اس عظیم خیر میں ’’اہل التوحید‘‘کا ہاتھ ہے۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
http://bab-ul-islam.net/showthread.php?t=2256
۔ان مبارک حملوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے کوئی انیس ممالک نہ تھے اور نہ ہی اس مقصد کی خاطر ان عرب ریاستوں کی افواج اور حکومتی وزرا کو حرکت میں لایاگیاجن کا کام فلسطین اور دیگر مسلم علاقوں میں ہونے والے ہر ظلم وستم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرنا اور ان کے ہر حکم پر سرتسلیم خم کرنا ہے بلکہ تو درجہ ثانویہ میں پڑھنے والے صرف انیس (19)طالب علم تھے ۔اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کی شہادت کو قبول فرمائے۔ان نوجوانوں نے امریکی ریاست کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا اور امریکی معیشت اور وقت کی سب سے بڑی عسکری قوت پر ایسی چوٹ لگائی جسے یہ کبھی بھول نہ سکیں گے ۔لہٰذا اب اس بات کا اندازہ لگانا بالکل مشکل نہیں کہ سود ی بنیاد پر کھڑا اقتصادی نظام جسے امریکہ پوری دنیا میں کمزور طبقات پر اپنا کفریہ نظام مسلط کرنے کے لیے اپنی عسکری قوت کے ساتھ استعمال کررہا ہے اسے گرا لینا کوئی مشکل کام نہیں۔ان مبارک ضربوں کے ذریعہ سے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے فضل وکرم سے امریکہ کو نیویارک اور دوسری مارکیٹوں میں سو ارب ڈالر سے زیادہ کا خسارہ اٹھانا پڑا جس کا اعتراف امریکہ نے خود کیا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
امریکی سی آئی اے کے سابق افسر نے ہسپتال، بِسترِ مرگ پر سب سچ بتا دیا کہ 9/11 کی واردات میں اُس نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکہ خیز مواد نصب کیا، مزید یہ بھی بتایا گیا کہ جو طیارے اس واردات میں استعمال ہوے، وہ سب *ریموٹ کنٹرولڈ، اور خالی تھے* اور ان طیاروں کا سگنل ریسیور بھی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں عمارتوں کی پانچ مختلف جگہوں پر نصب کئے گئے تھے، جن کا مقصد طیاروں کو سِمت کا تعین کروانا تھا۔ *اور سی آئی اے کی پینٹاگون ہیڈکوارٹر عمارت کے جس حصہ میں یہ سب واردات پلان کی گئی، اسی بلاک میں بھی طیارے کا ایک ٹریفک ریسیور نصب کیا گیا کہ کہیں اس عمارت سے کبھی کوئی ثبوت لیک نہ ہو سکے۔

CIA Agent Confesses On Deathbed: ‘We Blew Up WTC7 On 9/11’


http://yournewswire.com/cia-911-wtc7/


79-year-old retired CIA agent, Malcom Howard, has made a series of astonishing claims since being released from hospital in New Jersey on Friday and told he has weeks to live. Mr. Howard claims he was involved in the “controlled demolition” of World Trade Center 7, the third building that was destroyed on 9/11.
Mr. Howard, who worked for the CIA for 36 years as an operative, claims he was tapped by senior CIA agents to work on the project due to his engineering background, and early career in the demolition business.
Trained as a civil engineer, Mr. Howard became an explosives expert after being headhunted by the CIA in early 1980s. Mr. Howard says has extensive experience in planting explosives in items as small as cigarette lighters and as large as “80 floor buildings.

The 79-year-old New Jersey native says he worked on the CIA operation they dubbed “New Century” between May 1997 and September 2001, during a time he says the CIA “was still taking orders from the top.” Mr. Howard says he was part of a cell of 4 operatives tasked with ensuring the demolition was successful.
Mr. Howard says the World Trade Center 7 operation is unique among his demolitions, as it is the only demolition that “we had to pretend wasn’t a demolition job”. He claims he had no problem going through with the deception at the time, because “when you are a patriot, you don’t question the motivation of the CIA or the White House. You assume the bigger purpose is for a greater good. They pick good, loyal people like me, and it breaks my heart to hear the shit talk.
[John Kerry Admits WTC 7 Was Brought Down By Controlled Demolition]

But even he admits that now, looking back, “Something wasn’t right.”
No good has come from this. This isn’t the America we envisioned.”
Explaining how the building was bought down, Mr. Howard says, “It was a classic controlled demolition with explosives. We used super-fine military grade nanothermite composite materials as explosives. The hard part was getting thousands of pounds of explosives, fuses and ignition mechanisms into the building without causing too much concern. But almost every single office in the Building 7 was rented by the CIA, the Secret Service, or the military, which made it easier.

Mr. Howard explains that WTC 7 was “loaded with explosives in strategic places” in the month leading up to the day that changed the course of American history. On September 11th, while the North and South towers burned, fuses were ignited in World Trade Center 7, and nanothermite explosions hollowed out the building, destroying the steel structure, removing the reinforcements, and allowing the office fires to tear through the rest of the building, hollowing it out like a shell.
World Trade Center 7 collapsed into its own footprint at 5:20pm, seven hours after the destruction of WTC 1 and 2. The building shocked witnesses by coming down at the speed of freefall, indicating that it encountered zero resistance on the way down.
Mr. Howard and his colleagues had done their job.
When the building came down, it was such a rush. Everything went exactly to plan. It was so smooth. Everybody was evacuated. Nobody was hurt in WTC 7. We were celebrating. We kept watching replays of the demolition, we had the whiskey and cigars out, and then all of a sudden the strangest thing happened. We all started to worry that it looked a bit too smooth. We watched the tape again and again and again and we started to get paranoid. It looked like a controlled demolition. We thought shit, people are going to question this. And then we heard that people from the street were reporting that they heard the explosions during the afternoon. When we were told that the BBC botched their report and announced to the world that the building collapsed 20 minutes before it actually did… At that point we really thought the gig was up.”

According to the official 9/11 report issued by the government, WTC 7 collapsed due to “uncontrolled fires” that were caused by debris that floated over from WTC 1 and 2, which had been hit by passenger planes. If the official narrative was true, WTC 7 would be the first tall building in the world to ever collapse due to uncontrolled fires, and the only steel skyscraper in the world to have collapsed into itself, due to “office fires.”
Mr. Howard and his colleagues feared the public would see through the official narrative and rise up against the government, demanding to be told the truth.
There were so many loose ends, so much evidence left behind. We thought the public would be all over it. We thought there would be a public uprising that the media couldn’t ignore. They’d be funding investigations and demanding to know why they were being lied to. We thought they’d find chemical composites in the area that would prove Building 7 was blown up.

“We thought there would be a revolution. It would go all the way to the top, to President Bush. He’d be dragged out of the White House.
“But none of that happened. Almost nobody questioned anything. The media shot down anyone who dared question anything they were told.”
Follow the money
Mr. Howard claims he has “no direct knowledge” about the destruction of North and South Towers of the World Trade Center, explaining that “CIA operations are very specific” and that it is common to be working on a larger project while only understanding a small piece of the puzzle.
[9/11: Larry Silverstein Designed New WTC-7 One Year Before Attacks]

But he has advice for investigators seeking to understand the entire puzzle and work out who was behind the most devastating attack on American soil in history.
Follow the money.”

When you want to find out who is behind something, just follow the money. Look at the trades made just before 9/11. These are the guys that knew what was coming. The sons of CIA agents, government officials. Close relatives of the most powerful men in America. Cheney, Rumsfeld. They all got rich. It wasn’t just the contracts awarded to their friends in the construction business and the wars and the kickbacks.”
“It was insider trading.”
Many countries including Britain, France, Germany, Italy, Japan and Monaco launched insider trading investigations in the wake of the 9/11 attacks, believing that if they could prove Al-Qaeda operatives profited on the stock market then they could prove the terror organization was behind the attacks.
And all the evidence pointed to heavy insider trading around 9/11.

Italy’s foreign minister, Antonio Martino, said: “I think that there are terrorist states and organizations behind speculation on the international markets.” German central bank president, Ernst Welteke, said his researchers had found “almost irrefutable proof of insider trading.”
Even CNN reported that regulators were seeing “ever-clearer signs” that someone “manipulated financial markets ahead of the terror attack in the hope of profiting from it.
Mr. Howard says that a serious study of who profited on the stock market from 9/11 would “tear the heart out of the oligarchy in America.
There is only one organization that spans the entire world, and let me tell you now, it isn’t and it never was al-Qaeda.
It’s the CIA.
There could never be a real investigation. The entire shadow government, as you call them now, are implicated.”

The 79-year-old, spending his final weeks at home, said he doesn’t expect to be taken into custody following his confession because “then they’d have to go after everyone else. They will just use the media to attack me. They are all on the payroll to suppress everything around 9/11.”
 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
کفار کے لیے 11 9 بہرحال بہت بڑی شکست تھی۔۔۔۔مسلمانوں کی تدابیر ان کی سوچ سے بھی آگے نکلیں۔
اللہ تعالی مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔آمین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ريکارڈ کی درستگی کے ليے واضح رہے کہ نو گيارہ کے حادثے کے نتيجے ميں 61 ممالک کے 372 غير ملکی شہری ہلاک ہوۓ۔ ان کی تفصيل آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔

http://brilliantmaps.com/9-11-victims/

جب آپ غير مسلموں کے خلاف مسلمانوں کی اس خود ساختہ "عظيم" کاميابی کا تذکرہ کرتے ہيں تو پھر اس حقيقت کو بھی ملحوظ رکھيں کہ اسی حادثے ميں بے شمار مسلمان بھی ہلاک ہوۓ تھے جن ميں ايک حاملہ مسلمان خاتون بھی شامل تھيں۔

https://www.thoughtco.com/muslim-victims-of-911-attack-2004638

اگر آّپ يہ سمجھتے ہيں کہ القائدہ، داعش، ٹی ٹی پی اور ديگر عالمی دہشت گرد تنظيموں نے عالمی منظر نامے پر تشدد اور بربريت کے جس فتنے کو روشناس کراويا ہے، وہ کسی بھی طور انسانی معاشرے کے کسی بھی مہذب طبقے کے ليے بہتری يا خير کا پيش خيمہ ہے – تو پھر آپ غلطی پر ہيں۔

دہشت گرد عناصر اور گروہ اپنے متاثرين ميں مذہب اور قوميت کی بنياد پر تفريق نہيں کرتے۔ ياد رہے کہ دہشت گردی کے عالمی حملوں ميں سب سے زيادہ نقصان تو خود مسلمانوں کا ہی ہوا ہے۔

اس ضمن ميں ايک رپورٹ

http://abcnews.go.com/Politics/muslims-absolutely-group-victimized-global-terrorism-researchers/story?id=48131273

علاوہ ازيں، داعش يا کوئ بھی اور دہشت گرد تنطيم جو خطے کے لوگوں کی حقيقی ترجمان ہونے کی دعويدار ہے اور اس بات پر بضد ہے کہ وہ درست مذہبی نظريے اور سوچ کی علم بردار ہے، ان کے دعوؤں ميں کوئ سچائ ہوتی تو پھر تو انھيں اب تک دنيا بھر ميں اسلامی ممالک کی حکومتوں، اہم مذہبی سکالرز اور اسلامی ممالک ميں عام عوام کی جانب سے پذيرائ حاصل ہوجانی چاہيے تھی۔ تاہم ايسا کچھ بھی نہيں ہے۔ تمام حاليہ رپورٹس، سروے اور عوامی راۓ عامہ پر مبنی تجزيے يہ واضح کرتے ہيں کہ يہ دہشت گرد تنطيميں اجتماعی سطح پر کسی بھی قسم کی قابل ذکر حمايت حاصل کرنے ميں يکسر ناکام رہی ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 
Top