حسن شبیر
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 18، 2013
- پیغامات
- 802
- ری ایکشن اسکور
- 1,834
- پوائنٹ
- 196
9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا ۔۔۔۔۔ کچھ نہایت دلچسپ سوالات اور انکے ممکنہ جوابات ۔۔۔۔!
افغانستان کی ایک غآر میں بیٹھے 19 عربوں نے دنیا کے سب سے بڑے ، مضبوط اور مربوط دفاعی نظام کو شکست دی وہ بھی ایک دن میں چار مرتبہ !!!!!
شائد غیر معمولی ذہانت ؟؟؟؟؟؟
دنیا کی تین بڑی بلڈنگز ہوا میں کسی آزادانہ رفتار سے گرنے والی پتھر کی طرح زمین پر آگریں ۔۔۔!
شائد طبعیات کا کوئی اصول ؟؟؟؟
عمارت میں استعمال ہونے والا سٹیل جو کہ 2750 فارن ہائٹ پر پگھلتا ہے وہ جہاز کے 1517 فارن ہائٹ پر جلنے والے ایندھن سے پگھل گیا !!!!!
شائد کیمسٹری کا کوئی اصول ؟؟؟
دو بلڈنگوں سے دو جہاز ٹکرائے اور تین عمارتیں گر گئیں !!!!!!
شائد ریاضی کا کوئی اصول؟؟؟؟
تمام دہشت گرد جہاز میں سوار ہوئے لیکن کسی ایک کا نام بھی مسافروں کی لسٹ میں نہیں تھا !!!
شائد جادو؟؟؟؟
اس خود کش مشن کے بعد بھی 5 دہشت گرد زندہ رہے جنکا بعد میں بی بی سی نے انٹروید کیا !!!!!!
شائدروحیں ؟؟؟
پینٹگان دنیا کی سب سے زیادہ حساس اور محفوظ عمارت تصور کی جاتی ہے ۔ اس سے ایک جہاز ٹکرایا لیکن آج تک اسکی کوئی ویڈیو یا تصویر پیش نہیں کی جا سکی !!
شائد اتفاق ؟؟؟
ایک جہاز شانکس ول میں بھی ٹکرایا گیا لیکن حیرت انگیز طور پر اس جہاز کا کوئی ایک بھی ٹکڑا دستیاب نہیں ہو سکا !!!
شائد اسکو کوئی بلا کھا گئی تھی ؟؟؟
جہاز سے موبائل فون پر کالیں کی جاتیں رہیں !!!
شائد کوئی نئی ٹیکنالوجی؟؟
مسلمان بے گناہ نہیں ہیں سارے سوالوں کے جوابات تو دے دئیے گئے !!