• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Amazing Tip For Your Hard Disk

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
Hum computer switch off karny ki bajay Shutdown kiyon karty hain.?
Is lia keh,
direct switch off karny say Hard disk ko noksan ho sakta ha.
laken agar Light‏ ‏‎ aachnak chali jay to.............?
Apny computer ki hard disk ki hifazat klia ek zaberdas tip hazir ha.
is tip k istamal say ap ki hard ko koi bhi noksan nahi pahonch sakta in sha allah kitni hi dafa switch off ho.
tip yeh ha.
Right click on My Computer then click on properties then click on Hardwear then Device Manager then Disk drives then double click on your Hard disk then click on Policies then uncheck this (Enablewrite caching on the disk).
then click on OK.
Lo ji kam khatam ho gaya
‏(بشکریہ آٹی علم)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
ہارڈ ڈسک کو ڈیٹا کے نقصان سے بچانے کے لئے یہ ایک عمدہ ٹپ ہے کہ ڈسک رائٹ کیشے کو غیر فعال کر دیا جائے۔
لیکن یہ یاد رہے کہ بعض تھرڈ پارٹی سافٹ ویئرز ایسے ہوتے ہیں جنہیں درست طور پر کام کرنے کے لئے ڈسک رائٹ کیشے کو فعال ہی کرنا پڑتا ہے۔
لہٰذا اگر درج بالا ٹپ پر عمل کریں گے تو متوقع ہے کہ کوئی سافٹ ویئر چلنے سے انکار کر دے۔
لیکن یہ بہرحال کنفرم ہے کہ اس کی وجہ سے سسٹم پرفارمنس پر برا اثر پڑتا ہے۔ ڈسک رائٹ کیشے کو فعال رکھنے سے ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا پڑھنے یا ہارڈ ڈسک پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار بہت بہتر ہو جاتی ہے۔

اب یہ آپ پر ہے کہ ہارڈ ڈسک کو بچانا اہم سمجھتے ہیں تو اس ٹپ پر عمل کیجئے اور اگر سسٹم پرفارمنس کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو پھر عمل نہ کریں۔

ویسے اپنا اہم ترین ڈیٹا محفوظ رکھنے کے لئے درج ذیل سافٹ ویئر سے فائدہ اٹھائیں۔
www.dropbox.com

اس کی مدد سے آپ اپنا اٹھارہ جی بی تک کا ڈیٹا آن لائن محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
 
Top