الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں آپ تمام لوگوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ فیس بک پر ایک وائرس آیا ہے، جس پر کلک کرنے سے آپ کی آئی ڈیز سے آپ کے فرینڈز کے پاس غیر اخلاقی ویب سائٹس کا لنک چلا جاتا ہے، لہذا ایسے کسی بھی لنک پر کلک نہ کریں۔ وائرس ملاحظہ کریں
محترم بھائی کہیں آپ ہاروت ماروت کی طرح وائرس کا لنک دے کر یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ کوئی اس لنک کو کوئی نہ کھولے پس اسی لئے میں نے ابھی تک اسکو نہیں کھولا (ابتسامہ)
محترم بھائی کہیں آپ ہاروت ماروت کی طرح وائرس کا لنک دے کر یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ کوئی اس لنک کو کوئی نہ کھولے پس اسی لئے میں نے ابھی تک اسکو نہیں کھولا (ابتسامہ)
بھائی میں نے صرف خبردار کر دیا ہے کہ ایک وائرس ہے، وہ وائرس کسی بھی صورت میں ہو سکتا ہے، اس وائرس کی پہچان یہ ہے کہ اکثر آپ کے پاس آپ کے فرینڈز کی طرف سے کوئی لنک آپ کے ان بکس میں آتا ہے، جس پر کلک کرنے سے آپ کے آئی ڈیز سے آگے غیر اخلاقی ویب سائٹس کے لنکس چلے جاتے ہیں۔