کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
ارسلان بھائی میں یو ٹیوب کی ویڈیو ریل پلیئر یا آئی ڈی ایم سے ڈاؤنلوڈ نہیں کرتا۔آپ یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنےکےلیے Opera 2011 براؤزر کا استعمال کریں۔Opera مونو پہ کلک کرتے ہوئے ایکسٹینشن اور پھر گیٹ ایکسٹینشن پہ چلے جائیں۔وہاں پر ڈؤانلوڈ سے متعلق جتنی بھی ایکسٹینشن ہوں انسٹال کرلیں۔تو آپ یوٹیوب کی ویڈیو کو کئی فارمیٹ میں مختلف کوالٹی کے ساتھ ڈؤانلوڈ کرپائیں گے۔ان شاءاللہشکریہ کلیم حیدر بھائی
Internet Download Manger تو رجسٹر ہو گیا ہے لیکن یوٹیوب کی ویڈیو جب ڈاونلوڈ کرتے ہیں تو ہر ویڈیو کا سائز1.69ایم بی شو ہوتا ہے۔