محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاکم اللہ خیراجزاکم اللھ خیراً
جزاکم اللہ خیراجزاکم اللھ خیراً
اردو اِن پیج میں لکھتے وقت اگر اُردو کی بجائے انگلش لکھنی ہو تو پھر کون سی شارٹ کٹ کی استعمال کرتے ہیں اور یہاں بھی انگلش کیسے لکھنی ہے وہ بھی تفصیلا بتا دیں۔ شکریہN سے نون غنہ لکھا جاتا ہے۔ ویسے تفصیل کے لئے ارسلان بھائی کی درج ذیل پوسٹ کا مطالعہ کریں۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/معلومات-محدث-فورم-173/اردو-یونی-کوڈ-کی-بورڈ-1510/
اردو اِن پیج میں لکھتے وقت اگر اُردو کی بجائے انگلش لکھنی ہو تو پھر کون سی شارٹ کٹ کی استعمال کرتے ہیں اور یہاں بھی انگلش کیسے لکھنی ہے وہ بھی تفصیلا بتا دیں۔ شکریہ
کنٹرول + سپیس سے آپ دو زبانوں کے درمیان تبدیلی کرسکتے ہیں ۔اردو اِن پیج میں لکھتے وقت اگر اُردو کی بجائے انگلش لکھنی ہو تو پھر کون سی شارٹ کٹ کی استعمال کرتے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہیہاں پر انگریزی لکھنا کمپیوٹر سے تو ممکن نہیں ہے
آپ جیسے ماہر کے لیے میں صرف دعا ہی کر سکتا ہوں۔۔ ابتسامہ!میرے پاس تو نہیں کرتا نہ کنٹرول سپیس سے نہ ہی مینولی