احمد قریشی پہلا اینکر دیکھا ہے ، جو سلفیوں کے حق میں اس قدر واضح الفاظ میں بولا ہے ، حالانکہ یہ خود ایک محب وطن پاکستانی ہے ، اس کو سعودیہ ایران سے کچھ لینا دینا نہیں ۔
اس نے انڈیا اور ایران کے ایجنٹوں کا بھانڈا پھوڑنا شروع کیا ہے ، اسی لیے یہ دونوں قسم کے لوگ اس کے درپے ہیں ۔