Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
ٹھیک ہے بھائی ابو طلحہ بھائی کی اجازت مل گئی ہے، اجازت اس لئے لے رہا تھا کہ کہیں کوئ سکیورٹی کے مسائل وغیرہ تو نہیں. اسی لئے اجازت لینا مناسب سمجھابھائی جان ، صرف میں اکیلا نہیں ، ہزارہا افراد ایسے ہونگے جو پورٹیبل ورژن سے زیادہ اور بہتر استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ ابوطلحہ بھائی کو آفیشلی سطح پر پورٹیبل ورژن کا بھی اجرا کرنا چاہیے کیونکہ مقصد ظاہر ہے کہ سافٹ وئر زیادہ سے زیادہ افراد کی دسترس میں پہنچے۔
ڈاونلوڈ کریں portable
http://www.mediafire.com/?467nc1q10752jqn