• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

TERRORIST.....!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وڈیو نظر نہیں آ رہی
فیس بک سے لاگ ان ہونے کے بعد ویڈیو نظر آئے گی ۔۔ان شاء اللہ
مجھے بھی لاگ آؤٹ ہونے کے بعد نظر نہیں آئی تھی!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عجب ریت ہے!!
میرے ارد گرد کی
قاتل مظلوم اور مقتول ظالم ہے۔۔۔
اسرائیل تل ابیب پر ان حملون کو برداشت نہیں کر سکتا، جن میں کوئی یہودی نہیں مرا اور ہم ان حملوں کو ہنس کر خوشی خوشی سہتے ہیں جو درجنوں جانیں لیے بغیر نہیں جاتے۔۔ہم کتنے وسیع ظرف کے مالک اور رواداری کے قائل ہیں!!!
!
 
Top