• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

THE HOLY QURAN

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
THE HOLY QURAN



Very interesting findings of Dr. Tariq Al Swaidan

Dr.Tarig Al Swaidan discovered some verses in

Holy Qur'an

That mention one thing is equal to another,

i.e. . men are equal to women.


Although this makes sense grammatically,


the astonishing fact is that the number of

times the word man appears in

the Holy Qur'an

is 24 and number of times the word

woman appears is also 24,

therefore not only is this phrase correct in

grammatical sense but also true mathematically,

i.e. . 24 = 24.

Upon further analysis he discovered that

this is consistent throughout the whole

Holy Qur'an

where it says one thing is like another.

See below for astonishing result of

the words mentioned number of times in Arabic

Holy Qur'an

Dunia (one name for life) 115.

Aakhirat (one name for the life after this world) 115

Malaika (Angels) 88 . Shayteen (Satan) 88

Life 145 ...... Death 145

Benefit 50 . Corrupt 50

People 50 .. Messengers 50

Eblees (king of devils) 11 . Seek refuge from Eblees 11

Museebah (calamity) 75 . Thanks ! 75

Spending (Sadaqah) 73 . Satisfaction 73

People who are mislead 17 .D Dead people 17

Muslimeen 41 .J Jihad 41

Gold 8 .E Easy life 8

Magic 60 .F Fitnah (dissuasion, misleading) ! 60

Zakat (Taxes Muslims pay to the poor) 32 ....

Barakah (Increasing or blessings of wealth) 32

Mind 49 .N Noor 49

Tongue 25 .S Sermon 25

Desite 8 .F Fear 8

Speaking publicly 18 .P Publicising 18

Hardship 114 .... Patience 114

Muhammed 4 .S Sharee'ah ( Muhammed's teachings) 4

Man 24 . Woman 24

And amazingly enough have a look how many times

the following words appear:

Salat 5 , Month 12 , Day 365,

Sea 32 , Land 13

Sea + land = 32 + 13= 45

Sea = 32/45*100q.= 71.11111111%

Land = 13/45*100 = 28.88888889%

Sea + land 100.00 %

Modern science has only recently proven that

the water covers 71.111% of the earth ,

while the land covers 28.889%.

Is this a coincidence? Question is that

Who taught Prophet Muhammed (PBUH) all this?

Reply automatically comes in mind that

ALMIGHTY ALLAH

taught him.

This as the Holy Qur'an also tells us this.

please pass this on to all your friends

Aayah 87 of Suraa (Chapter) Al-Anbia para 17 :

LA ILAHA ILA ANTA

SUBHANAKA INI KUNTU MINA ZALIMEEN.

During the next 60 seconds, stop whatever you are doing,

and take this opportunity (Literally, it is only 1 minute).
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
بالکل اسی طرح کی ریسرچ مصر کے ایک محقق عبد الرزاق نوفل نے اپنی کتاب "الاسلام دین و دنیا" میں پیش کی ہے فرصت ملنے پر اس کو اپ لوڈ کروں گا۔
ان شاء اللہ
کتاب کا لنک درج ذیل ہے اگر کوئی پڑھنا چاہتا ہے تو اس لنک سے مطالعہ کر لے۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
مصر کے ایک محقق عبد الرزاق نوفل کی کتاب "الاسلام دین و دنیا" سے دلچسپ معلومات


قرآن کے بارے میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
اللَّهُ الَّذِي أَنزَلَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ وَالْمِيزَانَ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِيب
(الشوریٰ 17)
اللہ ہی تو ہے جس نے سچائی کے ساتھ یہ کتاب نازل کی اور عدل و انصاف کی ترازو بھی اور تمکو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آ پہنچی ہو۔
اس لیے ہم کہتے ہیں کہ قرآن دراصل لفظاً ، معناًً ، حرفاً اور عدداً ایک اعجاز ہے۔
مندرجہ ذیل الفاظ پر غور کریں یہ الفاظ اپنے مقابل الفاظ کے عین مطابق وارد ہو ئے ہیں۔
دنیا=115 بار آخرت=115 بار
شیاطین=88 بار ملائکہ=88 بار
موت=145بارحیات= 145 بار
نفع=50 بار فساد=145 بار
صالحات=167 بار سیئات=167 بار
جہنم=26 بار عتاب=26 بار
نیکی=20 بار ثواب=20 بار
نطفہ=12 بار طین=12 بار
مغفرت=234 بارسزا=117 بار (یعنی مغفرت سزا سے دو چند)
اجر=108 بارفعل=108 بار
رکوع=13 بار حج=13 بار
کفر=25 بار ایمان=25 بار
رحمٰن=57 باررحیم=114 بار
صوم=14 بار صبر=14 بار
محمد (ﷺ)=4 بار سراج=4 بار
مہینہ=12 بار یوم=365 بار (یعنی سال کے دنوں کے برابر)
زکوۃ=32 باربرکات=32 بار
اصنامِ خمر=5 بار خنزیر=5 بار


مزید تقسیم ملاحظہ فرمائیں:
آیاتِ وعید=1000 آیاتِ وعدہ=1000
آیاتِ نہی=1000 آیات امر=1000
آیاتِ مثال=1000 آیاتِ قصص=1000
آیاتِ تحلیل=265 آیاتِ تحریم=265


زمانہ جوں جوں ترقی کرتا جائے گا ، اہل فکر جوں جوں قرآن میں تدبر کریں گے تو مزید انکشافات ہوتے جائیں گےاور وہ دن ایک بار ضرور آئے گا جب ہر انسان پکار اُٹھے گا۔
ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ



 
Top