• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Ulama E Ikram ka Andaz E Biyan. Ma sha Allah

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
مرکزی جمیعت اہلحدیث کے اکثر علماء کا توحید بیان کرنے کا یہ انداز بہت زبردست ہے، دوران تقریر موحدانہ اور سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر نظمیں پڑھنا اور بھی مزہ دیتا ہے۔ملاحظہ فرمائیں:




اس کے علاوہ ہمارے دیگر علماء کا بھی اپنا اپنا زبردست انداز ہے تقریر کرنے کا، جیسے ڈاکٹر زاکر نائیک حفظہ اللہ، شیخ توصیف الرحمٰن راشدی حفظہ اللہ، شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، شیخ صہیب میر محمدی حفظہ اللہ وغیرہ۔ اللہ ان سب علماء کرام کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم سے نوازے آمین۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اس کے علاوہ ہمارے دیگر علماء کا بھی اپنا اپنا زبردست انداز ہے تقریر کرنے کا، جیسے ڈاکٹر زاکر نائیک حفظہ اللہ، شیخ توصیف الرحمٰن راشدی حفظہ اللہ، شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، شیخ صہیب میر محمدی حفظہ اللہ وغیرہ۔ اللہ ان سب علماء کرام کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم سے نوازے آمین۔

السلام علیکم ،
بھائی محمد عامر یونس اور محمد ارسلان!
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ انداز بیان نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے؟
معذرت کے ساتھ بھائی شاید آپ کو برا لگے مگر سچ ہے ،بریلوی ، دیوبندی اور بالخصوص پاکستان کی جمیعت اہل حدیث کے علماء سامعین کو متوجہ کرنے کے لیے یہی انداز اپناتے ہیں۔۔۔حتی کہ اہل حدیث مساجد میں جمعہ کی مبارک ساعت میں یہ "انداز بیان" سنایا جا رہا ہوتا ہے اور دوسری جانب سنی مساجد سے درود شریف کو "اسی طرز" پر پڑھا جا رہا ہوتا ہے اور یہ کیفیت بڑی عجیب معلوم ہوتی ہے۔
جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ توصیف الرحمن راشدی سے لے کر سعودی جتنے بھی عالم ہیں ،یہاں تک کہ حرمین کے امام بھی ان کا ایک بھی وعظ ایسا نہیں ہوتا۔۔۔اور نہ وہ دروس میں اس طریقے سے جملے ادا کرتے ہیں۔ مسلم انگلش سکولرز کو ملاحظہ کر لیں ،وہ بھی یہ انداز بیان اختیار نہیں کرتے۔
الدین النصیحۃ
شیخ توصیف الرحمن راشدی کی طرح میں بھی کہوں گی "یہ صرف میڈ ان پاکستان اور انڈیا ہے"۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
محمد عامر یونس بھائی! اِن صاحب کا نام کیا ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے؟
 
Top